قومی دفاع

پاک فضائیہ کے شہرہ آفاق نمبر 9 سکواڈرن اور رائل فضائیہ کے نمبر 9 سکواڈرن کو جڑواں قرار دیدیا گیا

  • اسلام آباد (ملت آن لائن + آئی این پی) آج کا دن پاک فضائیہ کے شہرہ آفاق ملٹی رول نمبر 9 سکواڈرن کے لیے ایک سنگ میل کی حیثیت رکھتا ہے جب اس کو رائل فضائیہ کے مشہور زمانہ نمبر 9 سکواڈرن کا جڑواں قرار دیا گیا۔ اس سلسلے میں پی اے ایف بیس مصحف […]

  • آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے عمران خان کی ملاقات

    راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے چیرمین تحریک انصاف عمران خان نے ملاقات کی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے چیرمین تحریک انصاف عمران خان نے ملاقات کی جس میں کئی امور زیربحث آئے جب کہ عمران خان […]

  • روس کی پاک فوج کی کامیابیوں کی تعریف

    راولپنڈی (ملت آن لائن + آئی این پی) روس نے دہشتگردی کے خلاف جنگ میں پاک فوج کی کامیابیوں اور خطے میں استحکام لانے کی کوششوں کو سراہا ہے جبکہ پاک فوج کا کہنا ہے کہ پاک فوج نے فاٹا سے ہر رنگ ونسل کے دہشتگردوں کا خاتمہ کردیا ہے ۔جمعرات کو پاک فوج کے […]

  • کراچی‘پولیس اور رینجرز کی کارروائیاں جاری

    کراچی (ملت آن لائن + آئی این پی) کراچی میں پولیس کی جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔ پولیس نے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کرتے ہوئے سیاسی جماعت کے کارکن سمیت 23افراد کو گرفتار کرلیا۔ پنجاب چورنگی کے قریب سے ایک شخص کی لاش ملی۔پولیس کے مطابق نارتھ ناظم آباد کے علاقے میں […]

  • ملک سے دہشتگردی کے ناسور کو جڑ سے اکھاڑنے کیلئے فورسز کا آپریشن ردالفساد جاری

    راولپنڈی (ملت آن لائن + آئی این پی) آپریشن ردالفساد کے تحت سیکیورٹی فورسز جنڈولہ کے قریب آپریشن کرکے خطرناک دہشتگرد محمود الحسن عرف خواجہ مدنی اور اس کے ساتھی کو ہلاک کردیا،ہلاک دہشتگردوں کا تعلق کالعدم تنظیم سجنا گروپ سے ہے۔جمعہ کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق […]

  • تعلیم کسی بھی معاشرے کی تعمیر و ترقی کے لیے لازم و ملزوم اور ہر بچے کا بنیادی حق ہے، نیول چیف

    کراچی (ملت آن لائن + آئی این پی) چیف آف نیول اسٹاف ایڈمرل محمد ذکاء اللہ نے کہا ہے کہ تعلیم کسی بھی معاشرے کی تعمیر و ترقی کے لیے کلیدی اہمیت کی حامل ہے اور ہر بچے کا بنیادی حق ہے۔ وہ یہاں یونس آباد میں بحریہ ماڈل اسکول کی افتتاحی تقریب سے بحیثیت […]