راولپنڈی (ملت آن لائن + آئی این پی) چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمود حیات سے وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے ملاقات کی جس میں قومی سلامتی دفاع سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔بدھ کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی طرف سے […]
قومی دفاع
وزیر دفاع خواجہ اور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی کے درمیان ملاقات
-
پاک بحریہ خود انحصاری کی منزل کی جانب گامزن ہے،ایڈمرل ذکاء اللہ
کراچی (ملت آن لائن + آئی این پی) پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ذکاء اللہ نے کہا ہے کہ پاک بحریہ خود انحصاری کی منزل کی جانب گامزن ہے ‘ سی پیک پاکستان کو اقتصادی سرگرمیوں کامرکز بنائے گا ‘پاکستا ن کا جغرافیائی محل وقوع اہمیت کا حامل ہے ‘ ملک میں نئے شپ یارڈ […]
-
پاکستان اور روس افواج کے درمیان سکیورٹی اور دفاعی تعاون کے فروغ کے عزم کا اعادہ
راولپنڈی(آئی این پی )چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمودحیات سے روس کے نائب چیف آف جنرل سٹاف جنرل استراکوونے جوائنٹ سٹاف ہیڈ کوآرٹرز میں ملاقات کی جس میں پیشہ ورانہ تعاون سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ،روسی نائب چیف آف جنرل سٹاف نے پاکستانی افواج کی پیشہ ورانہ مہارتوں […]
-
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز کی جانب سے انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں جاری
اسلام آباد (ملت + آئی این پی) ترجمان دفتر خارجہ نفیس ذکریا نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز کی جانب سے انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں جاری ہیں ، قابض افواج نے 4کشمیری شہید اور متعدد زخمی کردیئے۔منگل کو ترجمان دفتر خارجہ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں […]
-
آرمی چیف کی اورکزئی ایجنسی میں شہید میجر مدثر کے گھر آمد
راولپنڈی (ملت + آئی این پی) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے اورکزئی ایجنسی میں شہید ہونے والے میجر مدثر کے اہلخانہ سے ملاقات کی اور اظہار تعزیت کیا ۔منگل کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اظہار تعزیت کیلئے شہید میجر […]
-
امیر البحرکا بہترین جنگی تیاری بر قرار رکھنے پر زور
اسلام آباد (ملت + آئی این پی) پاک بحریہ کی کمانڈ اینڈ سٹاف کانفرنس منگل کو اسلام آباد میں اِختتام پزیر ہوگئی، چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل محمد ذکا اللہ نے کانفرنس کی صدارت کی۔کانفرنس کے دوران آپریشنل تیاریوں سے متعلقہ اُمور، سیکیو رٹی کی موجودہ صورت حال اور پاک بحریہ کے ترقیاتی منصو […]