اسلام آباد (ملت + آئی این پی) حکومت نے سابق چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف کی بین الاقوامی مسلم عسکری اتحاد کی سربراہی کے لئے نامزدگی کے معاملے پر پارلیمینٹ کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ کر لیا ، اس معاملے پر اپوزیشن جماعتیں تقسیم ہو گئیں ، دینی جماعتوں نے پارلیمینٹ نے […]
قومی دفاع
راحیل شریف کی نامزدگی:حکومت کا پارلیمنٹ کو اعتماد میںلینے کا فیصلہ
-
کراچی شہر کے حالات بدل گئے: کور کمانڈر
کراچی (ملت + آئی این پی) کور کمانڈر کراچی لیفٹیننٹ جنرل شاہد بیگ مرزا نے کہا ہے کہ کراچی شہر کے حالات بدل گئے ہیں‘ امن سے معاشی سرگرمیوں میں اضافہ ہوا ہے‘ کراچی میں مکمل امن کے لئے آپریشن جاری رہے گا۔ پیر کو کور کمانڈر کراچی سے چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز کے […]
-
امریکہ بھارت لاجسٹک اور میری ٹائم معاہدہ خطرے کی گھنٹی ہے،ناصر خان جنجوعہ
اسلام آباد (ملت + آئی این پی) قومی سلامتی کے مشیر لیفٹیننٹ جنرل(ر)ناصر خان جنجوعہ نے کہا ہے کہ بھارت اور امریکہ بڑے دفاعی شراکت دار کے طور پر ابھرے ہیں، امریکہ کا بھارت سے لاجسٹک اور میری ٹائم معاہدہ خطرے کی گھنٹی ہے، بھارتی بحریہ کے علاوہ ساڑھے3 لاکھ کے قریب امریکی افواج بحر […]
-
پاک فوج مادر وطن کی حفاظت اوردفاع کیلئے ہر ممکن وسائل استعمال کرے گی،آرمی چیف
راولپنڈی (ملت + آئی این پی) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہاہے کہ پاک فوج مادر وطن کی حفاظت اوردفاع کیلئے ہر ممکن وسائل استعمال کرے گی،ایک بہتر منظم ،محفوظ اور پرامن سرحد دونوں برادر ممالک کے مفادباہمی میں ہے ،ملک کو فسادیوں سے پاک کرنے کی کوششوں میں سیکیورٹی فورسز اور عوام […]
-
بھارت کامقصد آزاد کشمیر میں بد امنی پھیلانا ہے
راولپنڈی (ملت + آئی این پی) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ بھارت کے عسکریت پسندوں کی لائن آف کنٹرول کے ساتھ موجودگی کے پروپیگنڈے کا مقصد آزاد جموں و کشمیر میں بد امنی پھیلانا ہے ، اس کا یہ ایجنڈا کبھی کامیاب نہیں ہوگا ، آزاد جموں و کشمیر کے […]
-
’’ہم سب کا پاکستان ‘‘ مہم کامیاب بنانے پر میڈیا کا شکریہ
اسلام آباد (ملت + آئی این پی) چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے یوم پاکستان پر ویڈیو پیغام ریکارڈ کرانے والوں اور ’’ہم سب کا پاکستان ‘‘ مہم کامیاب بنانے پر میڈیا کا شکریہ ادا کیا ہے۔جمعہ کو ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے سماجی رابطے کی […]