ہنگو (ملت + آئی این پی) ہنگو میں پولیس نے سرچ آپریشن کے دوران 6اشتہاری گرفتار جبکہ 34مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا،گرفتار اشتہاری ملزمان سے اسلحہ برآمد کرلیا گیا۔پیر کو پولیس کے مطابق ہنگو کے علاقوں، صدر، دوآبہ اور ٹل میں سرچ آپریشن کیا گیا،سرچ آپریشن کے دوران 6اشتہاری ملزمان کو گرفتار جبکہ […]
قومی دفاع
ہنگو پولیس کا سرچ آپریشن ، 6اشتہاری گرفتار ، 34مشتبہ افراد زیر حراست
-
آپریشن ردالفساد،ملتان ، منکیرہ اور لودھراں سے 33 افراد زیر حراست
اسلام آباد (ملت + آئی این پی) سیکیورٹی فورسز نے آپریشن رد الفساد کے تحت ملتان، منکیرہ اور لودھراں میں سرچ آپریشن کرتے ہوئے 29 مشتبہ افراد سمیت 33 افراد کو حراست میں لے لیا ۔حراست میں لئے گئے ملزمان میں 4 منشیات فروش بھی شامل ہیں۔ تفصیلات کے مطابق منکیرہ کے علاقے تھل میں […]
-
چینی فوجی دستے کی 23مارچ کی پریڈ میں شرکت پاک چین مثالی تعلقات کا مظہر ہے، ترجمان پاک فوج
بیجنگ (ملت + آئی این پی) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر )کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل آ صف غفور نے کہا ہے کہ پاک فوج کے ساتھ پاکستان کا ہر شہری چین پاک اقتصادی راہداری منصوبے کے تحفظ کے لیے پر عزم ہے، چینی فوج کے دستے کی 23 مارچ […]
-
سبی وگردونواح سے آپریشن درالفساد کے سلسلے میں 35سے زائد مشتبہ افراد گرفتار
سبی (ملت + آئی این پی) سبی وگردونواح سے آپریشن درالفساد کے سلسلے میں 35سے زائد مشتبہ افراد گرفتار شناختی کارڈ و سفری دستاویز کی جانچ پڑتال شروع کردیاہے ۔تفصیلات کے مطابق ملک بھر کی طرح سبی و گردنواح میں آپریشن ردالفساد کے سلسلے میں سیکورٹی فورسز اور پولیس کی جانب سے مشتبہ افراد کی […]
-
فرنٹیئر کورکا سرچ آپریشن، فائرنگ کے تبادلے میں 6دہشت گرد ہلاک
پشاور (ملت + آئی این پی) فرنٹیئر کور نے مچنی کے علاقے موصل کور میں سرچ آپریشن کیا ،آپریشن کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں 6دہشت گرد مارے گئے ۔ترجمان ایف سی کے مطابق جمعہ کو ایف سی نے مچنی کے علاقے موصل کور میں سرچ آپریشن کیا ۔آپریشن کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں […]
-
غیر معمولی خدمات کا اعتراف
اسلام آباد (ملت + آئی این پی) پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل محمد ذکاء اللہ کو غیر معمولی خدمات کے اعتراف میں امریکہ کے اعلیٰ عسکری اعزاز ’’ یو ایس لیجن آف میرٹ‘‘ سے نوازا گیا۔اس سلسلے میں یو ایس نیو ی یارڈ میں ایک با وقار تقریب منعقد ہوئی جس میں یو ایس چیف […]