اسلام آباد (ملت + آئی این پی) فوجی عدالتوں کی مدت میں توسیع کے آئینی بل کے مسودے میں ردوبدل ہو گا ‘ اپوزیشن کی بڑی جماعت کی تجاویز کے تحت وزارت قانون و انصاف نے بل میں ترامیم کے مسودے کو حتمی شکل دیدی ‘ پاکستان پیپلز پارٹی کو بلواسطہ رابطوں کے ذریعے ان […]
قومی دفاع
فوجی عدالتوں کی مدت میں توسیع کے بل کے مسودے میں ردوبدل ہو گا
-
فوجی عدالتوں کی توسیع کے حوالے سے دوبارہ ترمیم بدقسمتی ہے،چیئرمین سینٹ
اسلام آباد (ملت + آئی این پی) چیئرمین سینٹ میاں رضا ربانی نے کہا ہے کہ فوجی عدالتوں کی توسیع کے حوالے سے دوبارہ ترمیم بدقسمتی ہے‘ یہ انتہائی افسوسناک دن ہے‘ دو سال قبل پارلیمنٹ کے ایوانوں سے وعدہ کیا گیا تھا مدت کے اختتام کے بعد دوبارہ توسیع کی ضرورت نہیں پڑے گی‘ […]
-
عمران خان کے خلاف ریفرنس خارج کرایا ، ایئرمارشل (ر) شاہد لطیف کا دعویٰ
اسلام آباد (ملت + آئی این پی) سابق وائس چیف آف ایئر سٹاف اور دفاعی تجزیہ کار ایئرمارشل (ر) شاہد لطیف نے دعویٰ کیا ہے کہ پانامہ لیکس کا فیصلہ وزیراعظم نوازشریف کی حق میں آنے والا ہے، اس لئے حکومت نے الیکشن کمیشن سے عمران خان کا کیس خارج کروایا ہے تاکہ وہ فیصلے […]
-
انسداددہشتگردی اور سی پیک کی کامیاب تکمیل کیلئے چین کیساتھ مشترکہ اقدامات کے خواہاں ہیں،آرمی چیف
بیجنگ (ملت + آ ئی این پی) آ رمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین کے درمیان بہترین دوستانہ تعلقات قائم ہیں،سی پیک منصوبے کی تعمیر دونوں ملکوں کی معاشی ترقی کے لئے انتہائی اہمیت رکھتی ہے، منصوبے سے دیگر علاقائی ممالک بھی مستفید ہوں گے، پاکستان چین کیساتھ […]
-
پاک بحریہ کا جنگی بحری جہاز کونشانہ بنانے والے میزائل کا کامیاب تجربہ
کراچی (ملت + آئی این پی) پاک بحریہ نے آج خشکی سے سمندر میں بحری جہاز کو نشانہ بنانے والے میزائل کا کامیاب تجربہ کیا۔یہ میزائل جدید ٹیکنالوجی اورایویونکس (Avionics)سے لیس ہے جو اس کو سمندر میں اپنے ہدف کو انتہائی درستگی کے ساتھ نشانہ بنانے کے قابل بناتا ہے۔میزائل کا یہ کامیاب تجربہ پاکستان […]
-
پی اے ایف بیس نور خان میں پچاسو یں اوورہال شدہ سی 130 طیارے کی تقریب رونمائی کا انعقاد
اسلام آباد (ملت + آئی این پی) پاک فضائیہ نے ایک اہم سنگِ میل عبور کیا جب پی اے ایف بیس نور خان میں واقع نمبر 130 ائیر انجینئرنگ ڈپو میں پچاسویں اوورہال شدہ C-130طیارے کی تقریب رونمائی کا انعقاد کیا گیا۔ پاک فضائیہ کے سربراہ ائیر چیف مارشل سہیل امان اس تقریب کے مہمان […]