راولپنڈی ۔ (ملت آن لائن) پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے جمعرات کو نیشنل یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی(نسٹ ) اسلام آباد کا دورہ کیا اور بین الاقوامی سطح کی رینکنگ میں نمایاں پوزیشن حاصل کرنے پر تعریف کی ۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر )کے مطابق نسٹ یونیورسٹی […]
قومی دفاع
پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کا نیشنل یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی اسلام آباد کا دورہ
-
بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ظفر محمود عباسی کی زیر صدارت بحریہ کی کمانڈ اینڈ سٹاف کانفرنس اسلام آباد میں منعقد ہوئی
اسلام آباد ۔ (ملت آن لائن) پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ظفر محمود عباسی کی زیر صدارت پاک بحریہ کی کمانڈ اینڈ سٹاف کانفرنس نیول ہیڈ کواٹرز اسلام آباد میں منعقد ہوئی ۔پاک بحریہ کے ترجمان کے مطابق کانفرنس کے دوران پاک بحریہ کی آپریشنل تیاریوں،ترقیاتی منصوبوں اور موجودہ سکیورٹی صورت حال کا جائزہ لیا […]
-
پاک فضائیہ کےسربراہ کےلیےترکی کا اعلیٰ ترین لیجن آف میرٹ ایوارڈ کا اعزاز
کراچی : پاک فضائیہ کے سربراہ مجاہد انور خان کو دورہ ترکی کے دوران اعلیٰ ترین ترکی کے اعزاز ’لیجن آف میرٹ‘ سے نوازا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاک فضائیہ کے سربراہ مجاہد انور خان نے انقرہ میں ترک فضائیہ کے ہیڈکوارٹرز کا دورہ کیا جہاں ان کا استقبال ترک فضائیہ کے سربراہ جنرل […]
-
آرمی چیف نے13 دہشت گردوں کی سزائے موت کی توثیق کردی
راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے13 دہشت گردوں کی سزائے موت کی توثیق کردی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سزا پانے والے دہشت گردوں میں منیر الرحمان، محمد بشیر، حافظ عبداللہ، بخت اللہ خان، شاہ خان، محمد سہیل خان، داؤد شاہ، محمدمنیر، حبیب اللہ، محمد آصف، […]
-
یوم دفاع کا جذبہ ہمیں منزل مقصود تک لے جائے گا، آرمی چیف
راولپنڈی: سربراہ پاک فوج جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ یوم دفاع پر ملک بھر میں ایمان، اتحاد اور تنظیم کا مظاہرہ کیا گیا اور یہی جذبہ ہمیں منزل مقصود تک لے جائے گا۔ ترجمان پاک فوج میجر جنرل آصف غفور نے سماجی رابطہ سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں کہا کہ آرمی […]
-
وزیراعظم سے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمود حیات کی ملاقات
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان سے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمود حیات نے ملاقات کی۔ وزیراعظم ہاؤس میں ہونے والی ملاقات کے دوران چیئرمین جوائنٹ چیف آف اسٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمود حیات اور وزیراعظم عمران خان نے پاک فوج کے پیشہ ورانہ امور پر تبادلہ خیال کیا۔ یاد رہے کہ […]