راولپنڈی (ملت + آئی این پی) ملک بھر میں آپریشن رد الفساد جاری ،سیکیورٹی اداروں کا دہشت گردوں ،شرپسندوں ،سہولت کاروں اور مشتبہ افراد کے خلاف کریک ڈاون ،وفاقی دارالحکومت اورپنجا ب کے مختلف علاقوں میں رینجرز ،پولیس اورانٹیلی جنس اداروں نے سرچ آپریشن کرتے ہوئے11افغانیوں سمیت 26مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا ۔بدھ کو […]
قومی دفاع
ملک بھر میں آپریشن رد الفساد جاری
-
آپریشن ردالفساد، 2 دہشتگردوں سمیت سو سے زائد مشتبہ افراد گرفتار
اسلام آباد (ملت + آئی این پی) ملک بھر میں آپریشن ردالفساد کامیابی سے جاری ، سیکیورٹی فورسز نے پنجاب کے مختلف علاقوں میں کارروائی کرتے ہوئے 2 دہشتگردوں سمیت سو سے زائد مشتبہ افراد کو حراست میں
-
فوجی آپریشنز کا مقصد ملک میں امن و استحکام کا قیام ہے: آرمی چیف
راولپنڈی/اسلام آباد (ملت + آئی این پی) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہاہے کہ 08-2007 میں دہشت گردی کے خلاف شروع کی گئی جنگ آج آپریشن ردالفساد کی صورت میں جاری ہے، فوجی آپریشنز کا مقصد ملک میں امن و استحکام کا قیام ہے۔ وہ منگل کو نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی میں استحکام اور […]
-
نوجوان ملک کا قیمتی سرمایہ ہیں: آرمی چیف
راولپنڈی (ملت + آئی این پی) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے پسماندہ علاقوں کے 40 کالجوں کے طلباء نے ملاقات کی۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ نوجوان ملک کا قیمتی سرمایہ ہیں ‘ نوجوان معیاری تعلیم کے حصول کے ذریعے قومی ترقی میں حصہ ڈالیں ۔ پیر کو پاک […]
-
چین کے فوجی دستے اور ترکی کے ملٹری بینڈز یوم پاکستان پریڈ کا حصہ ہوں گے ، آئی ایس پی آر
راولپنڈی (ملت + آئی این پی) 23 مارچ کو یوم پاکستان کے موقع پر منعقد ہونے والی پاک فوج کی خصوصی پریڈ میں رواں برس دوست ملک چین کے فوجی دستے اور ترکی کے ملٹری بینڈز بھی شامل ہوں گے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ان دونوں ممالک […]
-
ایل او سی پر بھارتی فوج کی دوسرے روز بھی بلااشتعال فائرنگ اور گولہ باری، 4 افراد زخمی
مظفر آباد (ملت + آئی این پی) بھارتی فوج نے چوبیس گھنٹے میں دوسری بار لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی کرتے ہوئے بلا اشتعال فائرنگ اور گولہ باری کی جس کے نتیجے میں چار افراد زخمی ہوگئے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی فوج نے چوبیس گھنٹے میں دوسری بار لائن آف کنٹرول کی […]