لاہور (ملت + آئی این پی) آپریشن ردالفساد کے تحت ملک بھر میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، پنجاب رینجرز نے لاہور، ڈیرہ غازی خان، اٹک، روجھان اور راولپنڈی میں سرچ آپریشن کے دوران انیس مشتبہ افرادگرفتار کر کے اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کر لیا۔ خانیوال سے دو اشتہاریوں سمیت بارہ افراد پکڑے گئے۔ ترجمان […]
قومی دفاع
آپریشن ردالفساد ،پنجاب سے 42مشتبہ افرادگرفتار،اسلحہ برآمد
-
سرحدوں کی حفاظت کے لئے جوانوں نے ناقابل فراموش کردار ادا کیا: لیفٹیننٹ بلال اکبر
راولپنڈی (ملت + آئی این پی) چیف آف جنرل سٹاف لیفٹیننٹ جنرل بلال اکبر نے مادروطن کے دفاع وسلامتی میں پاک آرمی کے کردار کو سراہتے ہوئے کہا کہ سرحدوں کی حفاظت کے لئے جوانوں نے ناقابل فراموش کردار ادا کیا ، ملکی دفاع وسلامتی میں پاک فوج کا کلیدی کردار ہے ۔ جمعہ کو […]
-
دینی جماعتوں کا فوجی عدالتوں کی مدت میں توسیع سے متعلق حکومتی بلز کی مخالفت کا اصولی فیصلہ
اسلام آباد (ملت + آئی این پی) دینی جماعتوں نے فوجی عدالتوں کی مدت میں توسیع سے متعلق حکومتی بلز کی مخالفت کا اصولی فیصلہ کر لیا ہے ،آئین اور قانون میں ترامیم کے مسودوں میں دینی جماعتوں کی تجاویز کو نکال دیا گیا ہے ، بلز کی منظوری کے موقع پر ایوانوں میں غیر […]
-
آئین وقانون میں ترامیم کے بلز بحث کیلئے متعلقہ قائمہ کمیٹی کو سپرد کرنے سے گریز
اسلام آباد (ملت + آئی این پی) حکومت نے فوجی عدالتوں کی مدت میں توسیع کے لئے آئین وقانون میں ترامیم کے بلز متعلقہ قائمہ کمیٹی کو سپرد کرنے کے زحمت گوارا نہیں کی اور اس بارے میں ضابطہ کار کو موقوف کروانے کی تحاریک منظور کروا لیں ۔تفصیلات کے مطابق حکومت نے فوجی عدالتوں […]
-
پاک بحریہ نے کثیر الملکی ٹاسک فورس 151 کی کمانڈ جاپانی بحریہ کے حوالے کردی
اسلام آباد (ملت + آئی این پی) پاک بحریہ نے کثیر الملکی ٹاسک فورس 151 کی کمانڈ آٹھویں مرتبہ مکمل کرلی‘ کموڈور محمد شعیب نے کمانڈ جاپانی بحریہ کے ریئرایڈمرل کے حوالے کردی۔ جمعہ کو ترجمان پاک بحریہ کے مطابق پاک بحرین نے کثیر الملکی ٹاسک فورس 151 کی کمانڈ آٹھویں مرتبہ مکمل کرلی۔ اس […]
-
آرمی چیف کی کابل کے ملٹری ہسپتال پر دہشتگرد حملے کی شدید مذمت
راولپنڈی (ملت + آئی این پی) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے افغانستان کے دارالحکومت کابل کے ملٹری ہسپتال پر دہشتگرد حملے کی شدید مذمت اور جانی نقصان پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے زخمیوں کے علاج سمیت دیگر معاونت کی پیشکش کردی ۔جمعرات کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی […]