راولپنڈی (ملت + آئی این پی) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاک فوج قطر کے ساتھ دفاعی تعاون کو مزید فروغ دینا چاہتی ہے ، پر خلوص میزبانی پر امیر قطر کا شکر گزار ہوں ۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف […]
قومی دفاع
پاک فوج قطر کے ساتھ دفاعی تعاون کو مزید فروغ دینا چاہتی ہے
-
بھارتی فوج کی فائرنگ، خاتون زخمی، پاک فوج کا موثر جواب
راولپنڈی (ملت + اے پی پی) لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی فائرنگ سے ایک خاتون شدید زخمی ہوگئی۔ پاکستان فوج کے محکمہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق بدھ کی رات لائن آف کنٹرول پربھمبر سیکٹر میں باروہ کے علاقے میں ایک بار پھر بھارتی فوج نے بلا اشتعال فائرنگ کی […]
-
بھارتی فوج کی ایک بار پھر ایل او سی پر بلا اشتعال فائرنگ، خاتون زخمی
راولپنڈی (ملت + آئی این پی) بھارتی فوج نے ایک بار پھر سیز فائر کی خلاف ورزی کرتے ہوئے لائن آف کنٹرول پر بلا اشتعال فائرنگ کی جس کے نتیجے میں ایک خاتون زخمی ہو گئی۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بھارتی فوج کی جانب سے ایل او سی […]
-
فوجی عدالتوں سے سزائے موت پانے والے دہشتگردوں کی سزاؤں پر دوبارہ عمل درآمد شروع
راولپنڈی (ملت + آئی این پی) فوجی عدالتوں سے سزائے موت پانے والے دہشتگردوں کی سزاؤں پر دوبارہ عمل درآمد شروع ہوگیا،کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے 5 خطرناک دہشت گردوں کو ڈسٹرکٹ جیل کوہاٹ میں پھانسی دے دی گئی،تمام دہشتگردوں کو فوجی عدالتوں نے سزا سنائی تھی ۔ بدھ کوپاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ […]
-
جنرل یوسف الحنیتی نے بحری حدود میں امن و سلامتی کے قیام کے حوالے سے پاک بحریہ کی کاوشوں کو سراہا
اسلام آباد/عمان (ملت + آئی این پی) پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل محمد ذکاء اللہ نے اردن کی مسلح افواج کے چیئر مین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف لیفٹیننٹ جنرل محمود فراحت اور اُردن کی فضائیہ کے کمانڈر میجر جنرل یوسف الحنیتی سے ملاقات کی جس دوران دو طرفہ دفاعی تعاون اور باہمی دلچسپی کے امور […]
-
صوابی ،دہشت گردوں کے خلاف آپریشن میں پاک فوج کا کیپٹن اور سپاہی شہید
راولپنڈی (ملت + آئی این پی) صوابی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران دہشتگردوں کی فائرنگ سے پاک فوج کا کیپٹن جنید اور سپاہی امجد شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق صوابی کے علاقے ملک آباد میں سیکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس اطلاعات کی بنیاد پر […]