راولپنڈی (ملت + آئی این پی) دہشت گردوں کے خلاف پاک فوج کا آپریشن ردالفساد کامیابی سے جاری ، مہمند ایجنسی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 6 اہم دہشتگردوں سمیت 15 شدت پسند ہلاک جب کہ 20 سے زائد زخمی ہو گئے ۔ پاک فوج نے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ کسی […]
قومی دفاع
دہشت گردوں کے خلاف پاک فوج کا آپریشن ردالفساد کامیابی سے جاری
-
عوام کا سیکورٹی فورسز کے ساتھ تعاون اور اعتماد ہی ہماری کامیابی کا ضامن ہے
انسپکٹرجنرل فرنٹیئرکور بلوچستان میجرجنرل ندیم احمد انجم کی کامن ٹریننگ پروگرام کے وفد سے گفتگو کو ئٹہ(آئی این پی) انسپکٹرجنرل فرنٹیئرکور بلوچستان میجرجنرل ندیم احمد انجم نے کہاہے کہ عوام کا سیکورٹی فورسز کے ساتھ تعاون اور اعتماد ہی ہماری کامیابی کا ضامن ہے ،گوادر کی ترقی اور اقتصادی رہداری منصوبہ بلوچستان کے عوام کے […]
-
پی اے سی ملک میں بہترین ادارے کے طور پر سامنے آیا: ایئر چیف
کامرہ (ملت + آئی این پی) ایئر چیف مارشل سہیل امان نے کہا ہے کہ پی اے سی ملک میں ایک بہترین ادارے کے طور پر سامنے آیا ہے‘ پی اے سی پاک فضائیہ کے لئے ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے‘ پی اے سی نے محنت سے ملک کا کثیر زرمبادلہ بچایا‘ پی […]
-
پیپلز پارٹی نے فوجی عدالتوں کی مدت میں ایک سال کی توسیع سمیت 9نکاتی تجاویز پیش کردیں
اسلام آباد (ملت + آئی این پی) پاکستان پیپلز پارٹی نے فوجی عدالتوں میں توسیع کیلئے9نکاتی تجاویز پیش کر تے ہوئے کہا ہے کہ فوجی عدالتوں کی توسیع ایک سال کیلئے کی جائے ،فوجی عدالتوں میں ملٹری آفیسر کیساتھ ایک سیشن جج اور ایڈیشنل سیشن جج شامل ہو ،سیشن جج اور ایڈیشنل سیشن جج متعلقہ […]
-
جنرل زبیر محمود سے جرمن سفیرکی ملاقات،
اسلام آباد (ملت + آئی این پی) چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمود حیات سے جرمن سفیر اینالیپل نے ملاقات کی جس میں دفاعی تعاون اور علاقائی سلامتی کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا، اینالیپل نے دہشتگردی کے خلاف جنگ میں پاک فوج کے کردار کی تعریف کی ہے۔پیر کو پاک […]
-
سرحد پر افغانستان کی جانب سے موثر سیکیورٹی کی ضرورت ہے، آرمی چیف
راولپنڈی (ملت + آئی این پی) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے افغانستان سے دہشت گردوں کے پاکستانی چیک پوسٹوں پر حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ سرحد پر افغانستان کی جانب سے موثر سیکیورٹی کی ضرورت ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی […]