راولپنڈی (ملت + آئی این پی) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ایرانی سفیر مہدی ہنر دوست نے ملاقات کی،ملاقات میں خطے کی سیکیورٹی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا،ایرانی سفیر نے علاقائی امن و استحکام میں پاک فوج کے کردار کو سراہا۔ہفتہ کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات […]
قومی دفاع
برادر ملک ایران کے ساتھ تعلقات پر کبھی سمجھوتہ نہیں کریں گے،آرمی چیف
-
رینجرز کا اٹک میں کومبنگ آپریشن ، 9مشکوک افراد گرفتار، اسلحہ برآمد
راولپنڈی (ملت + آئی این پی) رینجرز نے اٹک کے مختلف علاقوں میں کومبنگ آپریشن کے دوران 9مشکوک افراد کو گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کرلیا۔ہفتہ کو نجی وی ٹی کے مطابق رینجرز نے اٹک کے مختلف علاقوں میں کومبنگ آپریشن کیا۔آپریشن کے دوران 9مشکوک افراد کو گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کیا گیا،برآمد کیے گئے اسلحے […]
-
ردالفساد: سیکیورٹی فورسز نے خیبر ایجنسی میں 6دہشتگردوں کو ہلاک کردیا
پشاور/خیبر ایجنسی (ملت + آئی این پی) دہشتگردوں کے خلاف پاک فوج کا آپریشن ردالفساد کامیابی سے جاری،سیکیورٹی فورسز کی خیبر ایجنسی کے علاقے جمرود شاہ کس میں کارروائی کے دوران 6دہشتگرد مارے گئے،آپریشن میں بھاری مقدار میں اسلحہ و گولہ بارود برآمد کرلیا گیا جبکہ ملک کے مختلف حصوں میں تلاشی کی کارروائیوں میں […]
-
امن مشقیں عالمی سیکیورٹی میں پاک بحریہ کے شاندار کر دار کا ثبوت ہیں: آرمی چیف
راولپنڈی (ملت + آئی این پی) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے بحری مشقیں امن 2017ء کی کامیابی کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ امن مشقیں عالمی سیکیورٹی میں پاک بحریہ کے شاندار کر دار کا ثبوت ہیں،امن 2017ء مشقیں اہم قومی سنگ میل ہیں۔ جمعہ کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی […]
-
مادر وطن کے دفاع کیلئے جان قربان کرنے سے بڑھ کر کچھ بھی نہیں،آرمی چیف
راولپنڈی (ملت + آئی این پی) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے شہداء کو سلام پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ مادر وطن کے دفاع کیلئے جان قربان کرنے سے بڑھ کر کچھ بھی نہیں،ہماری جان،ہمارے لہو کا ایک ایک قطرہ پاکستان کیلئے ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے […]
-
بھارتی فوج کی ایل اوسی پربلااشتعال فائرنگ، پاک فوج کا بھرپور جواب
راولپنڈی (ملت + آئی این پی) بھارتی فوج کی جانب سے کنٹرول لائن کے کھوئی رٹہ اور ٹانڈر سیکٹر پربلااشتعال فائرنگ، پاک فوج نے بھرپور جوابی کارروائی کی۔جمعرات کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فوج نے کنٹرول لائن کے کوئی رٹہ سیکٹر اور ٹانڈر سیکٹر پر بلااشتعال […]