قومی دفاع

پاک فوج نے 23مارچ کو مسلح افواج کی پریڈ کا نیا پرومو جاری کردیا، عنوان ’’ہم سب کا پاکستان ‘‘

  • راولپنڈی (ملت + آئی این پی) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ نے 23مارچ کو مسلح افواج کی پریڈ کا نیا پرومو جاری کردیا ۔ پریڈ کا پرومو ’’ہم سب کا پاکستان ‘‘کے عنوان سے جاری کیا گیا ۔ بدھ کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے 23مارچ کو مسلح […]

  • آرمی چیف کی وزیراعلیٰ پنجاب کو پی ایس ایل فائنل کیلئے بھر پور سکیورٹی کی یقین دہانی

    لاہور/راولپنڈی (ملت + آئی این پی) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف کو پاکستان سپر لیگ کے فائنل کے موقع پر بھرپور سکیورٹی دینے کی یقین دہانی کروا دی۔ نجی ٹی وی کے مطابق بدھ کو وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو ٹیلیفون […]

  • آرمی چیف سے جنرل ہلوسی اکار کی ملاقات، علاقائی سکیورٹی اور سلامتی کے امور پر تبادلہ خیال

    راولپنڈی (ملت + اے پی پی) پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے ترکش چیف آف جنرل سٹاف جنرل ہلوسی اکار نے بدھ کو ملاقات کی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات کے دوران علاقائی سکیورٹی اور سلامتی کے امور زیر غور آئے۔ مہمان شخصیت نے دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی […]

  • وفاقی وزیر خزانہ اورآرمی چیف کے درمیان ملاقات

    اسلام آباد (ملت + آئی این پی) وفاقی وزیر خزانہ اورآرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے درمیان جنرل ہیڈ کوآرٹر راولپنڈی میں ملاقات ہوئی جس میں مالی سال 2017-18کے بجٹ کے تناظر میں پاکستان آرمی کی مالی ضروریات کے حوالے سے بات چیت کی گئی ۔منگل کو وفاقی وزیر خزانہ اور چیف آف آرمی […]

  • افغان سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال ہو رہی ہے،میجر جنرل

    راولپنڈی (ملت + آئی این پی) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر ) کے ڈائریکٹرجنرل میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ پاکستان کی سرزمین کسی طور پر بھی افغانستان کے خلاف استعمال نہیں ہورہی بلکہ افغانستان کی سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال ہو رہی ہے،دہشت گرد افغانستان میں بیٹھے […]

  • پاک فوج نے مشکوک سرگرمیوں کی اطلاع کے لیے ہیلپ لائن قائم کردی

    راولپنڈی (ملت + آئی این پی) پاک فوج کی جانب سے مشکوک سرگرمیوں کی اطلاع کے لیے ہیلپ لائن قائم کردی گئی ۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے مشکوک سرگرمیوں کی کسی بھی اطلاع کے لیے ہیلپ لائن قائم کردی گئی ۔ آئی ایس پی آر کے […]