قومی دفاع

پاکستان کسی بھی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے،خواجہ آصف

  • عمران خان جلسوں سے وزیراعظم نہیں

    کامرہ (ملت + آئی این پی) وزیردفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ پاکستان کسی بھی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے،پاکستان ہمسایہ ملکوں سے دوستانہ تعلقات کا خواہاں ہے،جے ایف 17تھنڈر طیاروں سے پاک فضائیہ کی صلاحیتوں میں اضافہ ہوگا،پاک فضائیہ ہمیشہ قوم کی توقعات پر پورا اتری […]

  • کامرہ ، پاک فضائیہ کے 14اسکواڈرن کو جے ایف 17 تھنڈر طیارے حوالے کرنیکی تقریب کا انعقاد

    کامرہ (ملت + آئی این پی) کامرہ میں پاک فضائیہ کے 14اسکواڈرن کو جے ایف 17 تھنڈر طیارے دینے کی تقریب ہوئی‘ تقریب میں وزیر دفاع خواجہ محمد آصف اور پاک فضائیہ کے سربراہ ایئرچیف مارشل سہیل امان نے شرکت کی‘ پاک فضائیہ کے جے ایف 17تھنڈر طیاروں نے فلائی پاسٹ کا مظاہرہ کیا۔ جمعرات […]

  • فوجی عدالتوں کی توسیع: مشاورتی اجلاس کل ہو گا

    اسلام آباد (ملت + آئی این پی) قومی اسمبلی کے پارلیمانی لیڈرز کا فوجی عدالتوں کی مدت میں ممکنہ توسیع کے معاملے پر پانچواں مشاورتی اجلاس (آج ) جمعرات کو پارلیمنٹ ہاؤس میں ہو رہاہے ، اجلاس میں حکومتی اتحادی جماعتوں سمیت دیگر جماعتوں کو آمادہ کیاجائیگا ،اجلاس میں شرکت کے لئے قومی اسمبلی میں […]

  • کنٹرول لائن پر شہیدا کی آبائی علاقوں میں پورے فوجی اعزاز کے ساتھ تدفین

    ہٹیاں/ لاڑکانہ(ملت + آئی این پی)لائن آف کنٹرول پرگزشتہ روز بھارتی افواج کی بلا اشتعال فائرنگ سے شہید ہونے والے پاک فوج کے تینوں اہل کاروں کی تدفین ان کے آبائی علاقوں میں پورے فوجی اعزاز کے ساتھ کردی گئی۔شہید نائیک غلام رسول کی نماز جنازہ آزاد کشمیر کے ضلع ہٹیاں کے گاوں نڑدجیاں میں […]

  • مقبوضہ کشمیر: مجاہدین کے ساتھ جھڑپ، 3بھارتی فوجی واصل جہنم

    سرینگر (ملت + آئی این پی) مقبوضہ کشمیر کے علاقے بانڈی پورہ میں مجاہدین کے ساتھ جھڑپ میں 3بھارتی فوجی جہنم واصل جبکہ 2 افسران سمیت 9اہلکار زخمی ہوگئے ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے علاقے بانڈی پورہ میں منگل کو ایک مسلح جھڑپ میں3بھارتی فوجی ہلاک ہوگئے ۔حکام کے مطابق اس جھڑپ […]

  • مشترکہ بحری مشق میں چینی بحری بیڑے کی نمایاں کارکردگی

    اسلام آباد (ملت + آئی این پی) بائیو یاؤپنگ کی قیادت میں چینی بحری بیڑے کے 24ویں ڈویژن نے نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کیا جو کہ دفاع کے شعبے میں ملک کی بڑھتی ہوئی مہارت اور صلاحیت کا آئنہ دار ہے،اس ڈویژن میں گائیڈیڈمیزائل تباہ کن جہاز ہار بن گائیڈیڈ میزائل،جنگی جہاز ہنڈانگ اور جامع […]