قومی دفاع

بھارت کی کنٹرول لائن پر بلا اشتعال فائرنگ، 3 فوجی شدید زخمی

  • راولپنڈی (ملت + اے پی پی) بھارت کی کنٹرول لائن پر بھمبر کے قریب تھوب سیکٹر میں بلا اشتعال فائرنگ سے پاک فوج کے تین فوجی شدید زخمی ہو گئے۔ آئی ایس پی آر سے جاری بیان کے مطابق بھارتی فائرنگ کا بھرپور جواب دیا گیا، فائرنگ کے تبادلے میں بھارتی فوج کے جانی نقصان […]

  • پاک بحریہ دنیا کی بہترین بحری فوج پیشہ وارانہ مہارت کا پوری دنیا لوہا مانتی ہے

    کراچی (ملت + آئی این پی) گورنر سندھ محمد زبیر نے کہا ہے کہ پاک بحریہ دنیا کی بہترین بحری فوج ہے،پاک بحریہ کی پیشہ وارانہ مہارت کا پوری دنیا لوہا مانتی ہے،امن مشقوں سے خطے میں بحری دہشتگردی اور سمگلنگ کی روک تھام میں مدد ملے گی۔پیر کو نیول چیف ایڈمرل ذکاء اللہ سے […]

  • امن مشقوں کا مقصدسمندری حدود کی حفاظت کو یقینی بنانا ہے: ذکا

    کراچی (ملت + آئی این پی) پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ذکاء اللہ نے کہا ہے کہ امن مشقوں کا مقصد سمندری حدود کی حفاظت کو یقینی بنانا ہے،سی پیک کی وجہ سے پاکستان کی خطے میں تذویراتی اہمیت بڑھ گئی ہے،سی پیک خطے میں معیشت کو استحکام اور فروغ دے گا۔پیر کو ساتویں بین […]

  • دنیا کی نظریں سمندری راستو ں کی سیکیورٹی پر مرکوز ہیں: ذکاء اللہ

    کراچی (ملت + آئی این پی) پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ذکاء اللہ نے کہا ہے کہ تجارت کے فروغ کیلئے دنیا کی نظریں سمندری راستو ں کی سیکیورٹی پر مرکوز ہیں ‘ سمندری راستوں کو محفوظ بنا کر معیشت کو مضبوط بنایا جا سکتا ہے ‘ سی پیک اور گوادر پورٹ کی حفاظت کیلئے […]

  • آپریشن ضرب عضب؛ بے گھر 80 ہزار 584 خاندان واپس اپنے علاقہ پہنچ گئے

    اسلام آباد (ملت + اے پی پی) آپریشن ضرب عضب میں متاثر ہونے والے شمالی وزیرستان کے بے گھر افراد آئی ڈی پیز کی واپسی کا عمل جاری ہے اب تک 80 ہزار 584 خاندان واپس اپنے علاقوں میں پہنچ گئے ہیں۔ فاٹا کے ترجمان محمد علی خان نے جمعہ کو اے پی پی سے […]

  • پاک بحریہ کی امن مشقیں 2017 کا باقاعدہ آغاز ہوگیا

    کراچی (ملت + آئی این پی) پاک بحریہ کی امن مشقیں 2017 کا باقاعدہ آغاز ہوگیا‘ کمانڈر پاکستان فلیٹ وائس ایڈمرل عاف اﷲ حسینی نے کہا ہے کہ علاقائی سکیورٹی تمام بحری افواج کا مشترکہ ہدف ہے‘ مشقوں کے دوران بہترین تعاون اور بھائی چارے کی فضا قائم کریں گے‘ مکمل سلامتی کے بغیر امن […]