آج 7 ستمبر کو یومِ پاک فضائیہ منایا جارہا ہے، یہ وہ یادگار دن ہے جب پاک فضائیہ کے شیر دل جوانوں کی مہارت اور جانبازی کی بدولت پاکستان نے 1965ء کی پاک-بھارت جنگ میں کامیابی اپنے نام کی. ستمبر 1965 کی جنگ میں جہاں بری فوج نے دشمن پر سبقت حاصل کی اور دشمن […]
قومی دفاع
7ستمبرکا دن پاک فضائیہ کےجوانوں کےنام
-
پوری قوم کو اپنے شہداء پرفخر ہے، شہداء کے لواحقین کوتنہا نہیں چھوڑیں گے، کمانڈر سدرن کمانڈ لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ
کوئٹہ۔(ملت آن لائن)کمانڈرسدرن کمانڈ لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ پوری قوم کواپنے شہداء پرفخر ہے جنہوں نے اپنی جانوں کانذانہ پیش کرکے وطن عزیز کے تحفظ وسلامتی اوربحالی امن کیلئے قربانیوں کی نئی تاریخ رقم کی، شہداء کے لواحقین کوتنہا نہیں چھوڑیں گے اورانہیں درپیش تمام مسائل حل کئے جائیں گے […]
-
یوم دفاع و شہدا پر پاک فوج کے سپہ سالارجنرل قمرجاوید باجوہ کی شہید پولیس انسپکٹر کےگھرآمد
یوم دفاع و شہدا پر پاک فوج کے سپہ سالار جنرل قمر جاوید باجوہ نے وطن عزیز کے لیے جانوں کا نذزانہ پیش کرنے والے شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کیا اور وہ شہید پولیس سب انسپکٹر کے گھر بھی گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری […]
-
پشاور ایئر بیس پر یوم دفاع کی خصوصی تقریب کا انعقاد،پاکستان کا دفاع مضبوط ہاتھوں میں ہے کسی بھی جارحیت کا مقابلہ کرنے کیلئے ہمہ وقت تیار ہیں، بیس کمانڈر قیصر جنجوعہ کا تقریب سے خطاب
پشاور۔(ملت آن لائن)یوم دفاع کی مناسبت سے پی اے ایف بیس پشاور میں بھی پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا ، تقریب کے مہمان خصوصی وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان تھے جبکہ تقریب میں ائیر وائس مارشل سرفراز خان اور بیس کماندڑ پشاور ائیر کموڈور محمد قیصر جنجوعہ سمیت پاک فضائیہ اور پاک فوج […]
-
ہماری جغرافیائی اور نظریاتی سرحدوں کا دفاع محفوظ ہاتھوں میں ہے،آج کا دن پاکستان کے جانبازوں اورجان نثاروں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے،وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا
پشاور۔06 ستمبر(اے پی پی)وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے کہا ہے کہ پاکستان کی مسلح افواج نے 1965ء کی پاک بھارت جنگ میں فتح حاصل کر کے دنیا بھر میں اپنی بہادری کا لوہا منوایا، اس جنگ میں ہمارے شہیدوں اور غازیوں نے جرات و بہادری کی جو داستانیں رقم کیں وہ رہتی دنیا […]
-
لاہور میں یوم دفاع کے سلسلے میں مرکزی تقریب فورٹریس اسٹیڈیم میں منعقد کی گئی۔
جنگ ستمبر کے شہدا اور غازیوں کو سلام پیش کرنے کے لیے لاہور میں سب سے بڑی تقریب فورٹریس اسٹیڈیم میں سجائی گئی۔ تقریب میں پاک فوج کے لڑاکا طیاروں اور ہیلی کاپٹرز نے فلائی پاسٹ کیا جس میں کوبرا، مشاق اور ایف سولہ نے فضائی کرتب دیکھائے۔ رینجرز کے دستے نے بھی خوبصورت ڈرل […]