راولپنڈی/سیری(ملت + آئی این پی) بھارت کا جنگی جنون ختم نہ ہوسکا ، ایک مرتبہ پھر سیز فائر کی خلاف ورزی کرتے ہوئے بھارتی فوج نے لائن آف کنٹرول کے کھوئی رٹہ سیکٹر میں بلااشتعال فائرنگ کرکے شہری علاقے کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں 25سالہ اشفاق زخمی ہوگیا،پاک فوج نے بھرپور جوابی کارروائی […]
قومی دفاع
بھارتکی ایل اوسی پر بلااشتعال فائرنگ، 25سالہ شخص زخمی
-
پاک بحریہ پاکستان کی سمندری حدود کی حفاظت کے لئے پوری طرح چوکس ہے: ایڈمرل ذکاء اﷲ
سمندری (ملت + آئی این پی) پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ذکاء اﷲ نے کہا ہے کہ پاک بحریہ پاکستان کی سمندری حدود کی حفاظت کے لئے پوری طرح چوکس ہے‘ بحریہ نے ہمیشہ سمندری حدود میں پاکستان کی سالمیت کی حفاظت کی ہے اور ملکی سالمیت کیلئے کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کیا […]
-
سرحد پارسے کسی بھی جارحیت کا منہ توڑجواب دینے کے لئے تیار ہیں، آرمی چیف
راولپنڈی: آرمی چیف جنرل جاوید قمر باجوہ کا کہنا ہے کہ بھارتی اشتعال انگیزیاں کشمیرمیں مظالم سےتوجہ ہٹانے کی کوشش ہے لیکن سرحد پار سے کسی بھی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کے لئے تیار ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ […]
-
پاک فوج کی امدادی ٹیموں نے آتشزدگی سے متاثر وادی لیپہ کے بازار میں بحالی کا کام شروع کر دیا
اسلام آباد ۔ 03 فروری (ملت +اے پی پی)آ زادکشمیر کی وادی لیپہ کے بازار میں آتشزدگی کے بعد پاک فوج کی امدادی ٹیموں نے بحالی کا کام شروع کر دیا۔ ریڈیو پاکستان کے مطابق رواں ہفتے کے آغاز میں آ زادکشمیر کی وادی لیپہ کے بازار میں اچانک لگنے والی آگ نے95 دکانوں سمیت […]
-
کچھ قوتیں پاکستان اور افغانستان کے تعلقات کو بہتر نہیں دیکھنا چاہتی،ڈی جی آئی ایس پی آر
راولپنڈی (ملت + آئی این پی) ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہکچھ قوتیں پاکستان اور افغانستان کے تعلقات کو بہتر نہیں دیکھنا چاہتی،پاکستان اپنی سرزمین کسی ملک کے خلاف استعمال نہیں ہونے دے گا،کچھ قوتوں کا مقصد محض پاکستان کودہشتگردی کا موردالزام ٹھہراناہے۔منگل کو قومی سلامتی کے […]
-
حافظ سعید کی نظربندی پالیسی کے مطابق اور قومی مفاد میں ہے،ترجمان پاک فوج
راولپنڈی (ملت + آئی این پی) پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ حافظ سعید کی نظربندی پالیسی کے مطابق اور قومی مفاد میں ہے،قومی مفاد ہرچیز پرمقدم ہے۔منگل کو راولپنڈی میں قومی سلامتی کے حوالے سے میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے میجر جنرل آصف غفور نے کہاکہحافظ سعید پر […]