راولپنڈی: (ملت+اے پی پی) پاک فوج کے سربراہ جنرل قمرجاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ دہشت گردوں کی دوبارہ سر اٹھانے کی کوشش ناکام ہوگی۔ آرمی چیف جنرل قمرباجوہ نے پارا چنارکی سبزی منڈی میں ہونے والی دہشت گردی کی مذمت اورجاں بحق افراد کے لواحقین سے اظہارتعزیت کیا ہے۔ جنرل قمرباجوہ کا کہنا ہے […]
قومی دفاع
دہشت گردوں کی دوبارہ سراٹھانے کی کوشش ناکام ہوگی، سربراہ پاک فوج
-
جنرل زبیرمحمود حیات سے آذربائیجان کے سفیر کی ملاقات
راولپنڈی: (ملت+آئی این پی)چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل زبیرمحمود حیات سے آذربائیجان کے سفیر نے ملاقات کی،ملاقات میں دفاع اور سلامتی سے متعلق مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔جمعہ کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی سے آذربائیجان کے سفیرنے […]
-
پاک فوج سعودی عرب کے دفاع کو اپنا دفاع سمجھتی ہے، آرمی چیف
راولپنڈی: (ملت+آئی این پی)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے سعودی سفیر نے ملاقات کی،ملاقات میں دفاعی وتربیتی امور میں تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔جمعہ کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے سعودی عرب کے سفیر عبداللہ مرزوق نے ملاقات کی۔ملاقات جنرل […]
-
دہشت گردوں کو سر اٹھانے کا موقع نہیں دیں گے، سربراہ پاک فوج
کراچی:(ملت+اے پی پی) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ قانون نافذ کرنے والے ادارے شہر قائد میں قیام امن کے لئے کام کرتے رہیں گے اور کراچی آپریشن جاری رہے گا۔ پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے کراچی کے تاجروں اور صنعت کاروں پر مشتمل 40 رکنی وفد […]
-
آرمی چیف سے وزیراعظم آزاد کشمیر کی ملاقات
راولپنڈی: (ملت+اے پی پی) آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے وزیراعظم آزاد کشمیر راجا فاروق حیدر نے ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں کنٹرول لائن پر سیکیورٹی کی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا تھا کہ […]
-
پاکستان میں دہشت گردوں کی محفوظ پناہ گاہیں نہیں: آرمی چیف
راولپنڈی: (ملت+اے پی پی) آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے جی ایچ کیو راولپنڈی میں امریکی سینٹرل کمانڈ کے سربراہ جنرل جوزف نے ملاقات کی۔ ملاقات میں خطے بالخصوص افغانستان کی سیکیورٹی صورتحال اور پاک امریکا تعلقات کی اہمیت اور انسداد دہشتگردی پر بات چیت ہوئی۔ اس موقع […]