قومی دفاع

نیول چیف کی کمانڈر بحرین نیول فورس سے ملاقات

  • ماناما:(ملت+آئی این پی) چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل محمد ذکاء اللہ ان دنوں بحرین کے سرکاری دورے پر ہیں، اس دورے کے دوران نیول چیف نے کمانڈر رائل بحرین نیول فورس رئیرایڈمرل شیخ خلیفہ بن عبداللہ الخلیفہ سے ملاقات کی۔رائل بحرین نیول فورسز ہیڈکوارٹرزآمد پر ان کے ہم منصب کمانڈر رائل بحرین فورس نے […]

  • پاکستان میں دہشت گرد تنظیموں کے کوئی محفوظ ٹھکانے نہیں، آرمی چیف

    راولپنڈی:(ملت+اے پی پی) سربراہ پاک فوج جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ پاکستان میں دہشت گرد تنظیموں کے کوئی محفوظ ٹھکانے موجود نہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے افغان صدر اشرف غنی کو فون کر کے دوطرفہ سیکیورٹی صورتحال […]

  • آرمی چیف کا افغان صدر سے ٹیلی فونک رابطہ

    راولپنڈی: (ملت+اے پی پی) آئی ایس پی آر کے مطابق جنرل قمر جاوید باجوہ نے افغان صدر سے کہا کہ پاکستان میں دہشت گردوں کا کوئی محفوظ ٹھکانہ باقی نہیں رہا، الزام تراشی سے خطے میں امن کے دشمنوں کو فائدہ ہو گا۔ انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان نے دہشت گردی کے خلاف طویل […]

  • آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ سے چینی سفیر کی ملاقات

    راولپنڈی:(ملت+اے پی پی) آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے پاکستان میں تعینات چینی سفیر سن وی ڈونگ نے ملاقات کی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے پاکستان میں تعینات چینی سفیر سن وی ڈونگ […]

  • سربراہ پاک بحریہ کی قطر کے وزیرمملکت برائے دفاع سےملاقات

    سربراہ:(ملت+اے پی پی) پاک بحریہ ایڈ مرل محمدذکاءاللہ نے قطر کے وزیرمملکت برائےدفاع سے ملاقات کی ہے، نیول چیف نےمیری ٹائم سیکیورٹی میں پاک بحریہ کے کردار پر روشنی ڈالی۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق ملاقات میں دفاعی تعاون اور باہمی اشتراک کےمختلف امورپر تبادلہ خیال کیا گیا۔ نیول چیف نےمیری ٹائم کمپین پلانبحری قذاقی […]

  • آرمی چیف سے شکوہ، ڈان لیکس پر سوالات

    راولپنڈی: (ملت+اے پہی پی) آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل نے سینٹرل کمانڈ ہیڈ کوارٹرز کھاریاں کا دورہ کیا اور جہلم میں پاک فوج کے نشانہ بازی کے مقابلوں کے اختتامی سیشن کا معائنہ کیا۔ نوجوانوں سے خطاب میں آرمی چیف کا کہنا تھا پاک فوج عظیم ادارہ ہے اپنی شاندار کارکردگی، […]