راولپنڈی: (ملت+اے پی پی) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کابل اور قندھار میں دہشت گرد حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے اس میں قیمتی جانی نقصان پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے گزشتہ روز […]
قومی دفاع
پاک فوج دہشت گردی کے خلاف افغان عوام اور فورسز کے ساتھ ہے، آرمی چیف
-
دہشت گردی میں نمایاں کمی ہوئی، کورکمانڈرز
راولپنڈی:(ملت+اے پی پی) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیرصدارت کورکمانڈرز کانفرنس میں کورکمانڈرز نے فوجی عدالتوں کی کارکردگی کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ فوجی عدالتوں کے فیصلوں سے دہشت گردی میں نمایاں کمی ہوئی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کی […]
-
فوجی عدالتوں کی مدت میں توسیع کے معاملے پر پارلیمانی جماعتوں کا اجلاس بغیر کسی نتیجے کے ختم
اسلام آباد (ملت + آئی این پی) سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی صدارت میں فوجی عدالتوں کی مدت میں دو سال کی توسیع کے معاملے پر پارلیمانی جماعتوں کا اجلاس بے نتیجہ ختم ہوگیا،حکومت اپوزیشن جماعتوں کو قائل نہ کرسکی،اپوزیشن نے حکومت سے فوجی عدالتوں اور نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد سے متعلق […]
-
دہشت گردی سے نمٹنے کے لیے آرمی چیف نے اپنی ترجیحات کا تعین کرلیا
اسلام آباد:(ملت+اے پی پی) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے اپنی ترجیحات کا تعین کرلیا ہے اوریہ دہشتگردی کے خلاف جنگ کو اس کے منطقی انجام تک پہنچانا ہے۔جب سے یہ جنگ جاری ہے پاکستانی فوج کے تین آرمی چیف تبدیل ہوچکے ہیں، ان میں سے مشرف کی توجہ القاعدہ اور اس سے ملحق […]
-
آرمی چیف سے برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات
راولپنڈی: (ملت+آئی این پی) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے برطانوی ہائی کمشنر نے ملاقات کی‘ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور خطے کی سکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ جمعہ کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے برطانوی […]
-
آرمی چیف نے بھارتی سرجیکل اسٹرائیک کا دعویٰ مسترد کردیا
خضدار:(ملت+اے پی پی) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے بھارتی سرجیکل اسٹرائیک کا دعویٰ مسترد کرتے ہوئے کہا کہ پاک فوج کسی بھی جارحیت کا جواب دینے کے لیے ہر وقت تیار ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے بھارتی آرمی […]