اسلام آباد:(ملت+اے پی پی) پنجاب رینجرز کے ڈائریکٹر جنرل کو تبدیل کرکے میجر جنرل اظہر نوید حیات خان کو نیا ڈی جی تعینات کردیا گیا۔ موجودہ ڈی جی رینجرز پنجاب میجر جنرل عمر فاروق برکی کی جگہ میجر جنرل اظہر نوید حیات خان کو نیا ڈی جی رینجرز تعینات کردیا گیا ہے۔ سرکاری خبر رساں […]
قومی دفاع
میجر جنرل اظہر نوید حیات نئے ڈی جی رینجرز پنجاب تعینات
-
پاک فوج ہر طرح کے خطرات کا جواب دینے کیلئے تیار ہے: آرمی چیف
اٹک: (ملت+اے پی پی) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے اٹک کے قریب بہادر رینجرز کا دورہ کیا اور گزشتہ دو ہفتوں سے جاری پاک اردن مشترکہ فوجی مشقوں کا جائزہ لیا اور دستوں میں شریک افسران اور اہلکاروں سے بھی ملاقات کی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے […]
-
آرمی چیف نے مزید 8 دہشت گردوں کی سزائے موت کی توثیق کردی
راولپنڈی:(ملت+اے پی پی) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سانحہ صفورہ اور سبین محمود کے قتل سمیت دیگر واقعات میں ملوث مزید 8 دہشت گردوں کی سزائے موت جب کہ 3 دہشت گردوں کی عمر قید کی توثیق کردی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) آرمی چیف جنرل قمر […]
-
کراچی آپریشن مزید مؤثر اور نتیجہ خیز بنایا جائے، ڈی جی رینجرز سندھ
کراچی:(ملت+ات پی پی) ڈی جی رینجرزسندھ میجرجنرل محمد سعید نے کراچی آپریشن کو مزید مؤثر اور نتیجہ خیز بنانے کے احکامات جاری کردیئے۔ ترجمان رینجرز کے مطابق ڈی جی رینجرزسندھ میجرجنرل محمد سعید نے کراچی کے مختلف علاقوں لیاری، اورنگی، لانڈھی، کورنگی، لیاقت آباد،عزیزآباد، گڈاپ ٹاؤن کا دورہ کیا جہاں انہوں نے امن و امان […]
-
پاک فوج ملکی سلامتی کے لئے کردار ادا کرتی رہے گی، آرمی چیف
راولپنڈی:(ملت+اے پی پی) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ آپریشن ضرب عضب میں پاک فوج نے بے شمار قربانیاں دیں اور آئندہ بھی پاک فوج ملکی سلامتی کے لئے کردار ادا کرتی رہے گی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق جی ایچ کیو آڈیٹوریم میں […]
-
آرمی چیف کا بلوچ ریکروٹس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ کا معائنہ
کوئٹہ: (ملت+آئی این پی)فوج کی ای ایم ای کور کے بلوچ ریکروٹس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ تقریب کے مہمان خصوصی تھے۔آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے پاسنگ آؤٹ پریڈ کا معائنہ کیا،پاس آؤٹ ہونے والے بلوچ ریکروٹس نے حلف اٹھایا۔آرمی چیف نے بہترین کارکردگی کے حامل ریکروٹس […]