کوئٹہ: (ملت+آئی این پی )آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ ہماری دشمنی صرف پاکستان کے دشمنوں سے ہے اور کسی سے نہیں ہے،ہمارے جو لوگ نہ سمجھی میں دشمن کی سازش کا شکار ہیں ہمارے دروازے ان کے لئیے ہمیشہ کھُلے ہیں،بلوچستان کی ترقی میں پاکستان کی ترقّی ہے،یہی وجہ ہے […]
قومی دفاع
ہماری دشمنی صرف پاکستان کے دشمنوں سے ہے ، آرمی چیف
-
نئے ڈی جی آئی ایس پی آر نے چارج سنبھال لیا
راولپنڈی: (ملت+اے پی پی) نئے ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا ہے۔ اپنے بیان میں انہوں نے لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ کی خدمات کو قابل تعریف قرار دیتے ہوئے انہیں خراج تحسین پیش کیا۔ میجر جنرل آصف غفور نے اپنے ٹویٹر پیغام میں […]
-
جنرل زبیر سے امارات کے سفیر کی ملاقات
راولپنڈی: (ملت+اے پی پی) چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمود حیات سے متحدہ عرب امارات کے سفیر نے راولپنڈی میں ملاقات کی۔ ملاقات جوائنٹ چیفس آف سٹاف ہیڈکوارٹرز راولپنڈی میں ہوئی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق، ملاقات میں دونوں ملکوں کے دفاعی تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا اور دوطرفہ دفاعی […]
-
بھارت دشمنی چھوڑ کرسی پیک کا حصہ بن جائے، کمانڈر سدرن کمانڈ
کوئٹہ:(ملت+اے پی پی) کمانڈر سدرن کمانڈ لیفٹیننٹ جنرل عامر ریاض نے بھارت کو سی پیک میں شامل ہونے کی پیش کش کی ہے۔ ایف سی ہیڈ کوارٹرز بلوچستان میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے لیفٹیننٹ جنرل عامر ریاض کا کہنا تھا کہ بھارت پاکستان سے دشمنی چھوڑ کر ایران اور افغانستان کے ساتھ سی پیک […]
-
پاک بحریہ کے بحیرہ عرب میں لائیو میزائل فائرنگ کے مظاہرے
کراچی:(ملت+اے پی پی) شمالی بحیرہ عرب کے گہرے پانیوں میں پاکستان نیوی کا لائیو میزائل فائرنگ کا مظاہرہ۔ پاک نیوی کی جانب سے سمندر میں مار کرنے والے بحری جہاز شکن میزائل کا کامیاب مظاہرہ کیا گیا۔ بحریہ کے فریگیٹ جہاز اصلت سے داغے میزائل نے ہدف کو سو فیصد درست نشانہ بنایا۔ نیول چیف […]
-
مکمل امن کے حصول کیلئے مزید ٹھوس اقدامات کیے جائیں گے،کورکمانڈر کراچی
کراچی: (ملت+اے پی پی) کورکمانڈر کراچی لیفٹیننٹ جنرل شاہد بیگ مرزا کا کہنا ہے کہ کراچی میں حاصل کردہ اہداف کو رینجرز اور عوام مل کر ناقابل واپسی بنائیں گے اور اس حصول کے لئے مزید ٹھوس اقدامات کریں گے۔ کور کمانڈر کراچی لیفٹیننٹ جنرل شاہد بیگ مرزا نے ذمہ داریاں سنبھالنے کے بعد رینجرز […]