آرمی چیف:(ملت+اے پی پی) جنرل قمر جاوید باجوہ نے سعودی عرب کے تین روزہ دورے میں روضہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم پر حاضری دی، آرمی چیف آج عمرے کی ادائیگی بھی کریں گے۔ آ رمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے مسجد نبوی اور روضۂ رسول صلی اللہ علیہ وسلم پرحاضری دی۔ ذرائع کے […]
قومی دفاع
جنرل قمر جاوید باجوہ کی روضۂ رسول ﷺ پر حاضری
-
میجر جنرل محمد سعید نے ڈی جی رینجرز سندھ کا عہدہ سنبھال لیا
کراچی: (ملت+اے پی پی) میجر جنرل محمد سعید نے پاکستان رینجرز سندھ کے 13 ویں ڈائریکٹر جنرل کا عہدہ سنبھال لیا۔ ترجمان سندھ رینجرز کی جانب سے جاری بیان کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل بلال اکبر نے ڈی جی رینجرز سندھ کا چارج میجر جنرل محمد سعید کے سپرد کیا، میجرجنرل محمد سعید سندھ رینجرز کے […]
-
آرمی چیف کی سعودی فرمانروا شاہ سلمان سے ملاقات
راولپنڈی: (ملت+اے پی پی) آئی ایس پی آر کے مطابق، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سعودی فرماں روا شاہ سلمان بن عبد العزیز سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران دونوں رہنماؤں نے اتفاق کیا کہ پاکستان اور سعودی عرب پر مسلم امہ کے حوالے سے اہم ذمہ داریاں ہیں۔ اس موقع پر دہشتگردی […]
-
شہدا کے خون کا حساب لینے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے، آرمی چیف
پشاور:(ملت+اے پی پی) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ اے پی ایس پشاور کے بچوں سمیت ہزاروں افراد شہید ہوئے ہیں ہم پران کا خون قرض ہے اور اس وقت تک چین سے نہیں بیٹھیں گے جب تک ہر شہید بچے کے خون کا حساب نہ لے لیں۔ پشاور میں سانحہ […]
-
آرمی چیف نے 13 دہشت گردوں کی سزائے موت کی توثیق کردی
راولپنڈی: (ملت+اے پی پی) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے 13 دہشت گردوں کے موت کے پروانے پر دستخط کر دیے ہیں۔ دہشت گردوں میں شیر علی، سید قاسم شاہ، محمد عثمان، محمد وقار فیصل، عبدالرحمان، میاں سید رحیم، لطیف اللہ محسود، عرفات، واحد علی، اکبر علی، محمد ریاض، محمد دیار خان اور نور […]
-
سانحہ اے پی ایس: آرمی چیف کی یادگار شہدا پر حاضری
پشاور (ملت + آئی این پی) سانحہ اے پی ایس کے شہداء کی دوسری برسی کے موقع پر آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے یادگار شہدا اے پی ایس پر پھولوں کی چادر چڑھائی۔ تقریب میں گورنر خیبرپختونخوا ‘ کور کمانڈر پشاور اور اعلیٰ سول اور عسکری حکام نے شرکت کی۔ جنرل قمر جاوید […]