مظفرآباد (ملت + آئی این پی) آزاد جموں و کشمیر کے قریب لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کے نکیال سیکٹر پر بھارتی فورسز کی سکول بس پر فائرنگ کے نتیجے میں ڈرائیور جاں بحق جبکہ 10 طالب علم زخمی ہوگئے،پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر ) نے بھارتی فوج کی […]
قومی دفاع
بھارتی فوج کی سکول بس پر فائرنگ،ڈرائیور جاں بحق ، 10 طلبا زخمی
-
پاکستان امن کا گہوارہ بننے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے: آرمی چیف
پشاور (ملت + آئی این پی) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ جب تک پاکستان کو امن کا گہوارہ نہیں بنائیں گے چین سے نہیں بیٹھیں گے‘ دہشت گردوں کے خلاف ہماری جدوجہد جاری رہے گی‘ اے پی ایس کے شہداء کی قربانی نے قوم کو نیا جذبہ دیا‘ قوم اور […]
-
لائن آف کنٹرول پربھارتی اشتعال انگیزی سے ایک شہری شہید
نکیال (ملت + آئی این پی) لائن آف کنٹرول کے نکیال سیکٹر پر بھارتی اشتعال انگیزی سے ایک بے گناہ شہری شہید ہوگیا جب کہ پاک فوج نے دشمن کو منہ توڑ جواب دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق لائن آف کنٹرول پرکچھ دن خاموشی کے بعد بھارت کی جانب سے ایک بارپھرجارحیت اور اشتعال انگیزی […]
-
پاک فضائیہ میں نان آپریشنل ملٹری اعزازات کی تقریب کا انعقاد
اسلام آباد: (ملت+آئی این پی) اےئر ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد میں ایک پروقا ر تقریب میں پاک فضائیہ کے افسران ،ائیرمین اور سویلینز کو قابلِ فخر خدمات پر نان آپریشنل ملٹری اعزازات دےئے گئے۔اس تقریب کے مہمان خصوصی ائیرمارشل اسد لودھی، وائس چیف آف دی ائیر سٹاف تھے۔ اس تقریب میں پاک فضائیہ کے 106پرسنیل […]
-
ائیر کموڈور ملک فہیم اللہ کو ائیر وائس مارشل کے عہدے پر ترقی
اسلام آباد:(ملت+آئی این پی) حکومت پاکستان نے ائیر کموڈور ملک فہیم اللہ کو ائیر وائس مارشل کے عہدے پر ترقی دے دی۔ائیر وائس مارشل ملک فہیم اللہ نے پاکستان ائیر فورس کی جی ڈی پی برانچ میں جنوری1988 میں کمیشن حاصل کیا۔ آپ ایک کوالیفائیڈ فلا ئنگ انسٹرکٹر ہیں۔ اپنے کیرئیر کے دوران انہوں نے […]
-
میجر جنرل آصف غفور ڈی جی آئی ایس پی آر مقرر
راولپنڈی: (ملت+اے پی پی) لیفٹیننٹ جنرل عاصم باجوہ کی جگہ سوات میں ڈویژن کمانڈر میجر جنرل آصف غفور کو ڈی جی آئی ایس پی آر مقرر کردیا گیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل عاصم باجوہ کی جی ایچ کیو میں انسپکٹر جنرل آرمز تقرری کے بعد اب میجر جنرل میجر جنرل […]