یوم دفاعِ پاکستان کےموقع پرمزارِقائد پر گارڈز کی تبدیلی کی پُروقار تقریب ہوئی۔ پاکستان ایئرفورس اصغرخان اکیڈمی کے دستے نے مزارقائد پر گارڈز کے فرائض سنبھال لیے ہیں۔ ایئروائس مارشل ندیم صابر نے پریڈ کا معائنہ کیا۔ ائیر وائس مارشل ندیم صابر نے مزار پر پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی بھی کی ۔ مہمان خصوصی […]
قومی دفاع
یوم دفاع پرمزارقائد پرگارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریب
-
عظیم قومیں اپنے شہدا کو کبھی نہیں بھولتیں: ترجمان پاک فوج
راولپنڈی: ڈی جی آئی ایس پی آر نے یومِ دفاع و شہدا پر جاری بیان میں کہا ہےکہ عظیم قومیں اپنے شہدا کو کبھی نہیں بھولتیں۔ یوم دفاع و شہدائے پاکستان کے موقع پر ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ آج یوم […]
-
شمعِ وطن کے پروانے شاعر جوش ملیح آبادی
شمعِ وطن کے پروانے شاعر جوش ملیح آبادی اے وطن ہم ہیں تیری شمع کے پروانوں میں زندگی ہوش میں ہے جوش ہے ایمانوں میں اے وطن ہم ہیں تیری شمع کے پروانوں میں دلِ عشاق کی مانند یہ تپتے میداں یہ لچکتے ہوئے جنگل یہ تھرکتے ارماں یہ پہاڑوں کی گھٹاؤں میں جوانی کی […]
-
کبھی بھول کر نہ آنا میری سرحدوں کی جانب ، شاعر ڈاکٹر یاور عباس
کبھی بھول کر نہ آنا میری سرحدوں کی جانب ، شاعر ڈاکٹر یاور عباس میری سرحدوں کی جانب کبھی بھول کر نہ آنا بڑی پاک سرزمیں ہے یہاں سنتری کھڑے ہیں کوئی دشمنوں سے کہہ دے یہاں غزنوی ؒ کھڑے ہیں یہاں بدر کا ہے عالَم یہاں حیدریؓ کھڑے ہیں کبھی بھول کر نہ آنا […]
-
ہم اس لہو کا خراج لیں گے ، حمایت علی شاعر
ہم اس لہو کا خراج لیں گے ، حمایت علی شاعر لہو جو سرحد پہ بہہ رہا ہے لہو جو سرحد پہ بہہ چکا ہے ہم اس لہو کا خراج لیں گے ہم اس لہو کا خراج لیں گے خراج لیں گے ۔۔۔ یہ خون سرمایۂ وطن ہے اسی میں رنگِ رخِ چمن ہے یہ […]
-
یاد کرتا ہے زمانہ انہی انسانوں کو شاعر مظفر وارثی
یاد کرتا ہے زمانہ انہی انسانوں کو شاعر مظفر وارثی یاد کرتا ہے زمانہ انہی انسانوں کو روک لیتے ہیں جو بڑھتے ہوئے طوفانوں کو یاد کرتا ہے زمانہ انہی انسانوں کو آپ ہی اپنے تڑپنے کا مزہ لیتے ہیں ہنس کے ہر غم کو وہ سینے سے لگالیتے ہیں غم سے ڈرتے ہوئے دیکھا […]