قومی دفاع

آرمی چیف کی امریکی سفیر ڈیوڈ ہیل کی ملاقات

  • راولپنڈی: (ملت+اے پی پی)پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی سفیر ڈیوڈ ہیل نے ملاقات کی ۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق جمعرات کو امریکی سفیر ڈیوڈ ہیل نے جی ایچ کیو راولپنڈی کا دورہ کیا ۔ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی اور علاقائی سلامتی کی صورتحال […]

  • مستقل امن تک آپریشن جاری رہے گا، سربراہ پاک فوج

    کراچی:(ملت+اے پی پی) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ کراچی میں مستقل امن تک آپریشن جاری رہے گا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کور ہیڈ کوارٹر اور رینجرز ہیڈ کوارٹر کراچی کا دورہ کیا۔ اس موقع […]

  • میجرجنرل محمد سعید ڈی جی رینجرز سندھ تعینات، آئی ایس پی آر

    راولپنڈی:(ملت+اتے پی پی) میجرجنرل محمد سعید کو ڈی جی رینجرز سندھ جب کہ میجر جنرل ندیم انجم کو آئی جی ایف سی بلوچستان تعینات کردیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاک فوج میں تقرریوں اور تبادلوں کا سلسلہ جاری ہے جس کے تحت میجر جنرل محمد سعید […]

  • آرمی چیف سے افغان امن مشن کے سربراہ جنرل جان نکلسن کی ملاقات

    راولپنڈی: (ملت+اے پی پی) آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے افغانستان میں امن مشن کے سربراہ جنرل جان نکلسن نے راولپنڈٰی میں ملاقات کی۔ ملاقات میں خطے کی صورتحال، باہمی دلچسپی اور پاک افغان سرحدی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ آرمی […]

  • پاکستان کا جدید ترین کروز میزائل بابر ٹو کا کامیاب تجربہ

    راولپنڈی: (ملت+اے پی پی) آئی ایس پی آر کے مطابق کروز میزائل بابر ٹو کا کامیاب تجربہ کیا گیا ہے۔ بابر ٹو فضا، زمین اور سمندر میں بھی مار کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ میزائل 700 کلو میٹر تک ہدف کو نشانہ بنانے کی صلاحیت بھی رکھتا ہے۔ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے […]

  • آرمی چیف کی مزار قائد پر حاضری

    راولپنڈی:(ملت+آئی این پی)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے دورہ کراچی کے دوران مزار قائد پر حاضری دی اور پھولوں کی چادر چڑھائی۔پاک فوج کے شعبہ تعلقا ت عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے دورہ کراچی کے دوران مزائد قائد پر حاضری دی۔اس موقع پر آرمی چیف […]