گوادر (ملت+آئی این پی) چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی اور تینوں مسلح افواج کے سربراہان نے گوادر بندرگاہ کے تحفظ کے لئے پاک بحریہ کی خصوصی فورس کے قیام کا افتتاح کردیا‘ خصوصی فورس کو ٹی ایف 88کا نام دیا گیا ہے جس میں بحری جہاز‘ طیارے‘ برق رفتار میزائل بوٹس اور ڈرون بھی […]
قومی دفاع
پاک بحریہ نے گوادرکیلئے سیکورٹی فورس تشکیل دے دی
-
اقتصادی راہداری سے ملک خوشحال اور مضبوط ہوگا؛ نیول چیف
گوادر: (ملت+آئی این پی) نیول چیف ایڈمرل ذکاء اﷲ نے کہا ہے کہ اقتصادی راہداری سے ملک خوشحال اور مضبوط ہوگا‘ گوادر بندرگاہ ملکی و علاقائی ترقی کا باعث بنے گی‘ وزیراعظم نواز شریف کی اقتصادی راہداری میں دلچسپی ان کے عزم کا اظہار ہے۔ منگل کو میری ٹائمز سکیورٹی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے […]
-
میجرعقبہ برطانیہ کی سینڈہرسٹ اکیڈمی کے پہلے پاکستانی انسٹرکٹر
لندن:(ملت+اے پی پی) پاک فوج کے میجر عقبہ حمید ملک کو برطانیہ کی رائل ملٹری اکیڈمی سینڈہرسٹ میں پہلا پاکستانی انسٹرکٹر ہونے کا اعزاز حاصل ہے۔ میجر عقبہ کا تعلق پاک فوج کی سندھ رجمنٹ سے ہے، انہوں نے شہزادہ ولیم کے ساتھ 2007 میں رائل ملٹری اکیڈمی سینڈہرسٹ ہی سے گریجویشن مکمل کی تھی […]
-
مشترکہ مشقوں کے لیے رائل اومانی بحری جہازوں کی کراچی آمد
اسلام آباد: (ملت+آئی این پی)رائل اومانی نیوی کے دو بحری جہاز پاکستان نیوی کے ساتھ مشترکہ بحری مشقوں ’ثمر الطیب ‘ کے لیے یہاں پہنچے ۔ کراچی بندرگاہ آمد پر پاک بحریہ کے سینئرافسران نے اومانی جہازوں الشمیخ اور البشری کا پر تپاک خیر مقدم کیا۔ یہ مشترکہ بحری مشقیں جو ہاربر اور سی فیز […]
-
دہشتگردوں اور سہولت کاروں کو ہر حال میں ختم کیا جائیگا: آرمی چیف
راولپنڈی: (ملت+اے پی پی) آئی ایس پی آر کے مطابق، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کور ہیڈکوارٹرز پشاور کا دورہ کیا۔ اس موقع پر آرمی چیف کو فاٹا، کے پی اور مالاکنڈ ڈویژن کی صورتحال پر بریفنگ دی گئی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق، کور ہیڈکوارٹرز کے دورے کے دوران آرمی چیف […]
-
پاک فوج میں اعلیٰ سطح پر تقرریاں وتبادلے ، لیفٹیننٹ جنرل نوید مختار نئے ڈی جی آئی ایس آئی تعینات
لیفٹیننٹ جنرل رضوان اختر صدراین ڈی یو،ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ جی ایچ کیو میں انسپکٹر جنرل آرمز ، لیفٹیننٹ جنرل بلال اکبر چیف آف جنرل سٹاف،لیفٹیننٹ جنرل نذیر بٹ کو کور کمانڈر پشاور، لیفٹیننٹ جنرل ہدایت الرحمان کو جی ایچ کیو میں انسپکٹر جنرل ٹریننگ اینڈ ایولیویشن تعینات،آئی […]