ملت نیوز: پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق فوج میں اعلیٰ سطح پر ہونے والے تقررو تبادلے کے بعد کور کمانڈر کراچی لیفٹیننٹ جنرل نوید مختار کو ڈائریکٹر جنرل آئی ایس آئی مقرر کردیا گیا ہے۔ لیفٹیننٹ جنرل نوید مختار کور کمانڈر کراچی کے فرائض انجام دے رہے تھے […]
قومی دفاع
لیفٹیننٹ جنرل نوید مختار کو ڈی جی آئی ایس آئی مقرر کردیا گیا۔
-
پاک فوج کے سپرسیڈ ہونے والے 3 لیفٹیننٹ جنرل کا ریٹائرمنٹ کا فیصلہ
راولپنڈی:(ملت+اے پی پی) پاک فوج کے سپرسیڈ ہونے والے تین لیفٹیننٹ جنرلز نے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کرلیا جب کہ تینوں جنرل سربراہ پاک فوج قمر جاوید باجوہ سے سینئر تھے۔ پاک فوج کے نئے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کی بطور آرمی چیف تعیناتی کے بعد سینئر تین جنرلز لیفٹیننٹ جنرل اشفاق ندیم، لیفٹیننٹ جنرل […]
-
جارحانہ عزائم نہیں رکھتے لیکن بھرپور جواب دینا جانتے ہیں، سربراہ پاک فضائیہ
کراچی:(ملت+اے پی پی) ائیرچیف مارشل سہیل امان کا کہنا ہے کہ ملک کے دفاع کےحوالے سے مسلح افواج کا کردار نہایت اہم ہے جب کہ دشمنوں کو شکست دینے کیلئے پرعزم ہیں۔ کراچی میں پاک بحریہ کی 106 ویں اور15 ویں شارٹ سروس کورس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ سے خطاب کرتے ہوئے ائیرچیف مارشل سہیل […]
-
آرمی چیف کا آئی ایس آئی ہیڈ کوارٹرز کا دورہ ، آئی ایس پی آر
راولپنڈی:(ملت+اے پی پی) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے آئی ایس آئی ہیڈ کوارٹر کا دورہ کیا ہے جس میں انہیں اندرونی اور بیرونی سیکیورٹی سے متعلق بریفنگ دی گئی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے آئی ایس آئی ہیڈ کوارٹرز […]
-
ٹاسک فورس 150 کی کمان کینیڈین نیوی کے سپرد
اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) پاک بحریہ نے کثیر الملکی ٹاسک فورس 150- کی کمانڈ رائل کینیڈین نیوی کے حوالے کر دی۔ تبدیلی کمانڈ کی پر وقار تقریب 8 دسمبر کو ہیڈ کوارٹرز یو ایس نیو سینٹ (HQs US NAVCENT) بحرین میں منعقد ہوئی۔ کمانڈکی تبدیلی کی تقریب کے دوران پاک بحریہ کے کموڈور بلال […]
-
پاک فوج کے 7 میجر جنرلز کو ترقی دیدی گئی
راولپنڈی:(ملت+آئی این پی) پاک فوج کے 7 میجر جنرلز کو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دیدی گئی۔ جمعہ کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاک فوج کے سات میجر جنرلز کو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دی گئی ۔ ترقی پانے والوں میں کمانڈنٹ پی ایم […]