راولپنڈی:(ملت+اے پی پی) پاک فوج میں اعلیٰ سطح پر تقرر و تبادلے ہوئے ہیں جن میں کورکمانڈر کراچی نوید مختار کو تبدیل کرکے ان کی جگہ لیفٹیننٹ جنرل شاہد بیگ مرزا کو تعینات کردیا گیا ہے- آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج میں اعلیٰ سطح پر تقرر و تبادلے کیے گئے ہیں جن […]
قومی دفاع
لیفٹیننٹ جنرل شاہد بیگ مرزا کور کمانڈر کراچی تعینات
-
آرمی چیف سے برطانوی فوج کے کمانڈر کی ملاقات
راولپنڈی: (ملت+آئی این پی) چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ سے برطانوی فوج کے کمانڈر جوائنٹ آپریشنز لیفٹیننٹ جنرل سر جان لوریمر نے ملاقات کی جس میں علاقائی سکیورٹی کی صورتحال اور پیشہ وارانہ امور پر تبادلہ خیال کیا گیا‘ برطانوی فوج کے کمانڈر نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاک فوج […]
-
دہشتگردوں کیخلاف بلا امتیاز آپریشنز کئے جائیں: آرمی چیف
کوئٹہ: (ملت+اے پی پی) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کوئٹہ سدرن کمانڈ کا دورہ کیا جہاں انھیں آپریشنل تیاریوں پر بریفنگ دی گئی۔ اس موقع پر اپنے خطاب میں آرمی چیف نے قیام امن کیلئے عوام اور جوانوں کی قربانیوں کو […]
-
آرمی چیف نے 4 دہشت گردوں کی سزائے موت کی توثیق کردی
راولپنڈی:(ملت+اے پی پی) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے فوجی عدالتوں سے سزائے موت پانے والے 4 دہشت گردوں کی سزا کی توثیق کردی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے 4 دہشت گردوں کی سزائے موت کی توثیق کردی، ان دہشت […]
-
صدر اور وزیراعظم سے آرمی چیف کی الگ الگ ملاقات
اسلام آباد (ملت + آئی این پی) صدر مملکت ممنون حسین اور وزیراعظم نوازشریف سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے الگ الگ ملاقات کی ۔جس میں قومی سلامتی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ صدر مملکت ممنون حسین نے کہا کہ ملک میں مکمل امن کیلئے نیشنل ایکشن پلان اورآپریشن ضرب عضب […]
-
وادی تیراہ میں جیٹ طیاروں کی بمباری، 10 دہشتگرد ہلاک
لاہور: (ملت+اے پی پی) سرکاری ذرائع کے مطابق، پاک افغان سرحدی علاقہ کوکی خیل میں شدت پسندوں کے ٹھکانوں پر سکیورٹی فورسز کی جانب سے بمباری کی گئی جس کے نتیجے میں 10 شدت پسند ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہو گئے۔ شدت پسندوں کے 5 ٹھکانے بھی تباہ کر دیئے گئے۔ حکام کے مطابق شدت […]