راولپنڈی: (ملت+آئی این پی) پاک فوج کے سربراہ کی کمان کی تبدیلی کی تقریب کے بعد جب ریٹائر ہونے والے آرمی چیف جنرل راحیل شریف کو الوداع کیا گیا تو اس موقع پر جنرل راحیل شریف نے نئے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ منگل کو پاک فوج کے […]
قومی دفاع
راحیل شریف نے نئے آرمی چیف کو ’’بیسٹ آف لک‘‘ کہا
-
ایل او سی پر صورتحال جلد بہتر ہوجائے گی ، جنرل قمر باجوہ
(ملت نیوز) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ لائن آف کنٹرول کی صورتحال جلد بہتر ہوجائے گی ،مجھ پر بھاری ذمہ داری عائد ہوگئی ہے،میڈیا پاک فوج کے مورال کو بلند رکھے ۔ پاک فوج کی کمان سنبھالنے کے بعد صحافیوں سے گفتگو میں جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ […]
-
نئےآرمی چیف ”جنرل قمر جاوید باجوہ” نے پاک فوج کی کمانڈسنبھال لی
اسلام آباد:(ملت نیوز) سبکدوش آرمی چیف جنرل ریٹائرڈ راحیل شریف نے پاک فوج کی کمان جنرل قمر جاوید باجوہ کے سپرد کردی۔ جنرل ہیڈ کوارٹرز راولپنڈی میں پاک فوج کی کمانڈ میں تبدیلی کی پروقار تقریب جاری ہے جس میں چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمود حیات، سربراہ پاک بحریہ ایڈمرل ذکا […]
-
پاک فوج کے نئے سپہ سالار کیلیے کمانڈ تبدیلی کی تقریب
اسلام آباد:(ملت نیوز) جنرل ہیڈ کوارٹرز میں پاک فوج کی کمانڈ میں تبدیلی کی پروقار تقریب جاری ہے جس میں جنرل قمر جاوید باجوہ سبکدوش ہونے والے جنرل راحیل شریف کی جگہ آرمی چیف کا عہدہ سنبھالیں گے۔ جنرل ہیڈ کوارٹرز راولپنڈی میں پاک فوج کی کمانڈ میں تبدیلی کی پروقار تقریب جاری ہے جس […]
-
جنرل راحیل شریف ، جنرل قمر باجوہ کی یادگار شہدا پر حاضری
راولپنڈی: (ملت+اے پی پی) جنرل راحیل شریف اور جنرل قمر جاوید باجوہ نے جی ایچ کیو راولپنڈی میں یادگار شہداء پر سلامی دی اور فاتحہ خوانی کی ۔ سبکدوش ہونےوالے آرمی چیف جنرل راحیل شریف کو پاک فوج کے چاک چوبند دستے نے سلامی دی ، جنرل راحیل شریف جی ایچ کیو میں یادگار شہدا […]
-
کمانڈر سدرن کمانڈ عامر ریاض چیف آف جنرل اسٹاف تعینات
اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) کمانڈر سدرن کمانڈ لیفٹیننٹ جنرل عامر ریاض کو چیف آف جنرل اسٹاف تعینات کر دیا گیا۔ یہ پوسٹ جنرل زبیر حیات کے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف بننے کے بعد خالی ہوئی تھی۔ لیفٹیننٹ جنرل شاہد بیگ مرزا کو سدرن کمانڈ کا نیا کمانڈر بنا دیا گیا ہے۔ لیفٹیننٹ جنرل […]