راولپنڈی:(ملت+اے پی پی) آرمی چیف کی زیر صدارت کور کمانڈرز کانفرنس ہوئی جس میں جنرل راحیل شریف کی خدمات پر زبردست خراج تحسین پیش کیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی زیرصدارت جی ایچ کیو میں الوداعی کورکمانڈرز کانفرنس ہوئی جس میں […]
قومی دفاع
دنیا کی بہترین فوج کی قیادت پرفخرہے، جنرل راحیل شریف
-
جنرل زبیر محمود حیات نے نئی ذمہ داریاں سنبھال لیں
راولپنڈی:(ملت+اے پی پی) جنرل زبیر محمود حیات نے جنرل راشد محمود کی جگہ چیرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کے عہدے کا جارچ سنبھال لیا ہے۔ جوائنٹ اسٹاف ہیڈ کوارٹر راولپنڈی میں ہونے والی تقریب میں ریٹائر ہونے والے جنرل راشد محمود نے نئے نامزد کردہ چیرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمود […]
-
جنرل راحیل کاشبیر شریف شہید ہسپتال کا افتتاح
راولپنڈی: (ملت+اے پی پی) آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے آبائی گاؤں کنجاہ کا دورہ کیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق، جنرل راحیل شریف نے شبیر شریف شہید ہسپتال کا افتتاح کیا۔ علاقہ کے معززین نے ہسپتال کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی۔
-
نئے آرمی چیف سے منسوب سوشل میڈیا اکاؤنٹس جعلی ہیں: آئی ایس پی آر
راولپنڈی: (ملت+اے پی پی) نئے سپہ سالار جنرل قمر جاوید باوجوہ 29 نومبر کو افواج پاکستان کی کمان سنبھالیں گے۔ جنرل ہیڈکوارٹرز راولپنڈی میں فوجی قیادت کی تبدیلی کی تیاریاں جاری ہیں۔ کمان کی تبدیلی کی ریہرسل بھی کر لی گئی ہے۔ سٹاف ہیڈ کوارٹرز میں نئے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل زبیر […]
-
فورسز کی جوابی کارروائی سے کئی قیمتی جانیں بچ گئیں،آرمی چیف
راولپنڈی: (ملت+ آئی این پی ) مہمند ایجنسی میں غلنئی کیمپ پر دہشت گردوں کیخلاف کامیاب آپریشن پر آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ جوانوں کی فوری اور بھرپور جوابی کارروائی سے کئی قیمتی جانیں بچ گئیں۔آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف […]
-
آرمی چیف کا اعلان 24 گھنٹوں میں متوقع
اسلام آباد:(ملت+اے پی پی) وزیراعظم نواز شریف کی جانب سے آئندہ 24 گھنٹوں میں چیرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی اور آرمی چیف کے ناموں کا اعلان متوقع ہے۔ وزیراعظم کا کہنا ہے کہ وزیرعظم نواز شریف نے نئے چیرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی اور آرمی چیف کے ناموں کے لئے اپنے قریبی رفقا […]