قومی دفاع

آپریشن ضرب عضب میں مشترکہ تعاون سے کامیابیاں ملیں، سربراہ پاک فوج

  • اسلام آباد:(ملت+اے پی پی) آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے ائرہیڈ کوارٹرز کا الوداعی دورہ کیا جہاں ائر چیف مارشل سہیل امان نے ان کا استقبال کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے ائر ہیڈ کوارٹر ز کاالوداعی دورہ کیا، ائرچیف مارشل سہیل […]

  • چیف آف آرمی سٹاف کا پاک فضائیہ کا الوداعی دورہ

    اسلام آباد: (ملت+آئی این پی)چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف نے آج ائیر ہیڈ کوارٹرز اسلام آبادکا دورہ کیا۔ ایئر ہیڈ کوارٹر اسلام آبادآمد پر پاک فضائیہ کے سربراہ ائیرچیف مارشل سہیل امان نے ان کا استقبال کیا۔ پاک فضائیہ کے ایک چاق وچوبند دستے نے انہیں سلامی پیش کی ۔ اس کے بعد […]

  • آرمی چیف کی صدر سے الوداعی ملاقات

    اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) صدر مملکت ممنون حسین نے آرمی چیف کے اعزاز میں الوداعی عشائیہ دیا۔ ایوان صدر پہنچنے پر جنرل راحیل شریف کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔ صدر اور آرمی چیف کے درمیان ون آن ون ملاقات بھی ہوئی۔ ملاقات میں صدر نے موجود آرمی چیف کی مدت ملازمت کی کامیابی سے […]

  • آرمی چیف کا بہاولپور، ملتان، اوکاڑہ ہیڈ کوارٹرز کا دورہ

    راولپنڈی: (ملت+اے پی پی) ریٹائرمنٹ کی تاریخ قریب آتے ہی جنرل راحیل شریف کے الوداعی دوروں اور ملاقاتوں میں تیزی آ گئی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے بہاولپور، ملتان اور اوکاڑہ گیریژنز کا دورہ کیا۔ آرمی چیف نے صحرا کے باوجود بین الاقوامی سرحد پر مستعدی سے ڈیوٹی دینے پر افسروں […]

  • قومی سلامتی کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کیلئے ہردم تیار ہیں، جنرل راشد محمود

    اسلام آباد:(ملت+اے پی پی) چئیرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل راشد محمود کا کہنا ہے کہ مسلح افواج قومی سلامتی کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے ہر دم تیار ہے۔ پاک فوج کے تعلقات شعبہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق جوائنٹ اسٹاف ہیڈ کوارٹر چکلالہ میں مسلح افواج کی جانب سے چئیرمین […]

  • چیرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی اورآرمی چیف کیلئے 5 نام زیرغور

    اسلام آباد:(ملت+اے پی پی) وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ پاک فوج کے نئے سربراہ اور چیرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کے لئے 5 ناموں پر غور کیا جا رہا ہے۔ اسلام آباد میں وزیر دفاع خواجہ آصف نے ایکسپریس نیوز کے نمائندے سے بات کرتے ہوئے کہا کہ جنرل راحیل شریف […]