راولپنڈی : (ملت+اے پی پی) بری فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف سے امریکی سفیر ڈیوڈ ہیل نے ملاقات کی ۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کے مطابق جمعہ کو جنر ل راحیل شریف سے امریکی سفیر ڈیوڈ ہیل نے جی ایچ کیو راولپنڈی میں ملاقات کی ۔امریکی سفیر ڈیوڈ ہیل نے […]
قومی دفاع
جنرل راحیل شریف سے امریکی سفیر نے ملاقات
-
پاکستانی قوم نے دہشتگردی کے خاتمےکا عزم کرلیا ہے،جنرل راحیل شریف
اسلام آباد: (ملت+آئی این پی )آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کہا ہے کہ میراایمان ہے پاکستانی قوم نے دہشتگردی کے خاتمہ کا عزم اور ارادہ کرلیا ہے، میری کوشش رہی ملک کے لئے جو ممکن ہو کیا جائے ، جو کام فوج نے شرو ع کئے وہ مستقبل میں بھی جاری رہیں گے۔آرمی چیف […]
-
پاک فوج کے شروع کردہ کام جاری رہیں گے، جنرل راحیل شریف
اسلام آباد:(ملت+اے پی پی) پاک فوج کے سپہ سالار جنرل راحیل شریف کا کہنا ہے کہ میری کوشش رہی ملک کے لئے جو ممکن ہو کیا جائے جب کہ جو کام فوج نے شرو ع کئے وہ مستقبل میں بھی جاری رہیں گے۔ چیف آف آرمی اسٹار جنرل راحیل شریف کا کہنا تھا کہ میری […]
-
ہم نے سرجیکل اسٹرائیک کی تو بھارت کی نسلیں یاد رکھیں گی، سربراہ پاک فوج
خیبر ایجنسی:(ملت+اے پی پی) آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا کہنا ہے کہ بھارت نے ایل او سی پر سرجیکل اسٹرائیک کا ڈراما رچایا لیکن اگر ہم نے سرجیکل اسٹرائیک کی تو بھارت کی نسلیں یاد رکھیں گی۔ آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے خیبر ایجنسی کی تحصیل باڑہ کا دورہ کیا جہاں انہوں نے […]
-
سمندر میں بھی بھارت کو بھرپور جواب دے رہے ہیں، پاک بحریہ
کراچی:(ملت+اے پی پی) چیف آف نیول اسٹاف ایڈمرل ذکاء اللہ کا کہنا ہے کہ پاکستان نیوی اورمیری ٹائم مل کر پانیوں میں بھارت کی شرارتیں روک رہے ہیں اور اب آئندہ بھارتی آبدوز کو یہاں آنے کی جرات نہیں ہوگی۔ چیف آف نیول اسٹاف ایڈمرل ذکاء اللہ نے آئیڈیاز2016 کا دورے کے بعد میڈیا سے […]
-
ایڈمرل وسیم اکرم کو وائس ایڈمرل کے عہدے پر ترقی
اسلام آباد (ملت + آئی این پی) پاک بحریہ میں رئیر ایڈمرل وسیم اکرم کو وائس ایڈمرل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی ۔ ترجمان پاک بحریہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق رئیر ایڈمرل وسیم اکرم کو وائس ایڈمرل کے عہدے پر ترقی دیدی گئی تاہم وسیم اکرم فی الوقت کمانڈر کوسٹ […]