استور (ملت + اے پی پی) سینئروزیرپانی وبجلی حاجی اکبرتانان نے کہاہے کہ وزیراعلیٰ حفیظ الرحمن کاوژن خطے کی ترقی اورگلگت بلتستان کودوسرے ترقیاتی یافتہ صوبوں کے مساوی لاناہے،وزیراعلیٰ سمیت ان کی کابینہ علاقے کے ترقی کے لئے کمربستہ ہے ۔ان خیالات کااظہارانہوں نے میڈیاسے بات چیت کرتے ہوئے کیا۔انہوں نے کہاکہ سابق وزیراعلیٰ مہدی […]
گلگت بلتستان خبریں
وزیراعلیٰ اور ان کی کابینہ گلگت بلتستان کی ترقی کے لئے کمربستہ ہے: حاجی اکبر
-
ایئر فورس کی خدمات قابل تحسین ہے: حفیظ الرحمن
گلگت (ملت + اے پی پی) وزیر اعلی گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن نے کہا ہے کہ نلتر کے سیاحتی مقام پر سکی چمپئن شپ کا انعقاد انتہائی خوش آئند ہے، مقامی بچوں کو سکی کی تربیت اور معیاری تعلیم کے حصول کیلئے ایئر فورس کی خدمات قابل تحسین ہے، نلتر میں سکی کے انعقاد […]
-
حکومت عوام کی سہولت کے لئے توانائی اور صحت کے شعبوں پرخصوصی توجہ دے رہی ہے، اقبال حسن
اسلام آباد (ملت + اے پی پی) گلگت بلتستان کے وزیر برائے انفارمیشن پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ اقبال حسن نے کہا ہے کہ حکومت عوام کی سہولت کے لئے توانائی اور صحت کے شعبوں پرخصوصی توجہ دے رہی ہے ۔ ریڈیو پاکستان کو دئیے گئے ایک انٹر یو میں انھوں نے بتایا کہ مسلم لیگ (ن) […]
-
مری، گلیات،کشمیر اور گلگت بلتستان کے اکثر مقامات پر جمعہ تا اتوار بارش ،پہاڑوں پر برف باری کا امکان ہے،محکمہ موسمیات
اسلام آباد ۔02 فروری (اے پی پی) محکمہ موسمیات کے مطابق ہفتہ اور اتوار کے روز اسلام آباد اور راولپنڈی سمیت بالائی پنجاب ،جمعہ سے اتوار کے دوران خیبرپختونخوا اور جمعہ سے اتوار کے دوران مری، گلیات،کشمیر اور گلگت بلتستان کے اکثر مقامات پر بارش اور پہاڑوں برف باری کا امکان ہے۔پی ٹی وی کے […]
-
ہم نے سکردو میں بڑے پیمانے پر ترقیاتی کام کروائے ہیں؛ اکبر تابان
استور؛ (ملت+اے پی پی) گلگت بلتستان کے سینئر وزیر اکبر تابان نے کہا ہے کہ ہم نے سکردو میں بڑے پیمانے پر ترقیاتی کام کروائے ہیں ، سکردو میں لوڈشیڈنگ واپڈا کی نااہلی کی وجہ سے ہے ۔ نا اہل انتظامیہ کی وجہ سے آج ہماری حکومت بد نام ہو رہی ہے، پی پی پی […]
-
استور؛ برف باری کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری
استور: (ملت+اے پی پی) ضلع استور کے بالائی علاقوں میں ایک بار پھر برف باری شروع لوگوں کا جینا دوبھر ہوگیا تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز ضلع استور کے بالائی اور پہاڑی علاقوں میں برف باری کا جوسلسلہ شروع ہوا تھا تا حال وقفے وقفے سے جاری ہے اگر برف باری کا یہ سلسلہ اسی […]