استور: (ملت+اے پی پی)پارلیمانی سیکرٹری برائے ہیلتھ برکت جمیل نے کہا ہے کہ محکمہ ہیلتھ گلگت بلتستان میں ہونے والی تمام بھرتیاں میرٹ پر کی گئی ہیں ،کسی کے پاس کرپشن کے ثبوت ہیں تو سامنے لائیں ہم چھان بین کے بعد ایکشن لیں گے ۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان […]
گلگت بلتستان خبریں
گلگت بلتستان میں ہونے والی تمام بھرتیاں میرٹ پر کی گئی ہیں، برکت جمیل
-
استور،شونٹر پاس کی فزیبلٹی رپورٹ مکمل؛ فرمان علی
استور : (ملت+اے پی پی) صوبائی وزیر بلدیات رانا فرمان علی نے کہا ہے کہ شونٹر پاس کی فزیبلٹی رپورٹ مکمل ہو چکی ہے جس پر جلد کام کاآغاز ہو گا ،شونٹر پاس کی تعمیر سے گلگت بلتستان کی تقدیر بدل جائے گی ، شونٹر پاس وفاق سے ملانے کے لئے سب سے قریب اور […]
-
گلگت بلتستان سمیت پورے خطے میں معاشی تبدیلی آئے گی:جعفراللہ
اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) گلگت بلتستان قانون ساز اسمبلی کے ڈپٹی سپیکر جعفراللہ خان نے کہا ہے کہ پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے سے گلگت بلتستان سمیت پورے خطے میں معاشی تبدیلی آئے گی۔ذرائع ابلاغ کے مطابق گلگت بلتستان قانون ساز اسمبلی کے ڈپٹی سپیکر نے کہا ہے کہ اقتصادی راہداری کے لئے چین […]
-
سیکیورٹی امور میں کوتاہی ہر گز برداشت نہیں کی جائے گی،ایس پی استور
استور : (ملت+اے پی پی) ایس پی استور محمد اسحاق خان نے کہا ہے کہ سیکیورٹی امور میں کوتاہی ہر گز برداشت نہیں کی جائے گی اور فرائض میں غفلت برتنے والے پولیس اہلکاروں کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی ۔استور ضلعی ہیڈ کوارٹر میں امن و امان اور سیکیورٹی امور کے […]
-
گندم کی فراہمی میں تعطل اور کمی کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں، شفیق
گلگت: (ملت+اے پی پی) صوبا ئی وزیر خوراک گلگت بلتستان محمد شفیق نے کہا ہے کہ صو با ئی حکو مت وزیر اعلیٰ حافظ حفیظ الر حمٰن کی قیاد ت میں عوام کی فلا ح و بہبود اور تر قی کیلئے سرگرم عمل ہے ، صو با ئی حکو مت کا عزم ہے کہ گلگت […]
-
دیا نتداری اورخلو ص کے ساتھ کام کر نا ہو گا؛ ثنا ئی
گلگت: (ملت+اے پی پی) صو با ئی وزیر تعلیم گلگت بلتستان حا جی محمد ابرا ہیم ثنا ئی نے کہا ہے کہ قائد اعظم محمد علی جنا ع کی زند گی جد وجہد سے بھر پور تھی ان کی زندگی ترقی کے سفر میں ہمارے لئے مشعل راہ ہے ، وہ ایک عظیم قائد کیساتھ […]