مالاکنڈ: (ملت+اے پی پی) مالاکنڈ ، ہزارہ ، پشاور ڈویژن ، بالائی فاٹا ، کشمیر اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے ۔ پنجاب ، خیبرپختونخوا کے میدانی علاقے اور بالائی سندھ میں رات اور صبح کے وقت شدید دھند کا امکان ہے ۔ راولپنڈی ، اسلام […]
گلگت بلتستان خبریں
گلگت بلتستان میں بارش ، پہاڑوں پر برفباری کا امکان
-
وزیر اعلی گلگت بلتستان کا نوجوانوں کے لئےمحکمہ قائم کرنے کا اعلان
گلگت بلتستان: (ملت+اے پی پی) گلگت بلتستان کے وزیر اعلی حافظ حفیظ الرحمان نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت میں نوجوانوں کی کی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کے لئے ایک علیحدہ محکمہ قائم کر رہی ہے۔ذرائع ابلاغ سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ گلگت بلتستان کے نوجوان با صلاحیت ہیں اور موجودہ حکومت […]
-
ادھورے منصوبوں کی جلد از جلد تکمیل یقینی بنائی جائے: وزیر اعلیٰ
گلگت (ملت + اے پی پی) وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمٰن نے محکمہ تعمیرات، واسا، تعلیم اور صحت کے متعلقہ افسران سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ عوام کو صاف پانی کی فراہمی یقینی بنانے کیلئے واٹر سپلائی کے ادھورے منصوبوں کی جلد از جلد تکمیل یقینی بنائی جائے گلگت شہر میں […]
-
دو یونیورسٹیوں کے درمیان سمجھوتے پر دستخط
گلگت (ملت + اے پی پی) قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی اور یونیورسٹی آف کاشغر چائنا کے مابین باہمی سمجھوتے پر دستخط ہوگئے۔ سمجھوتے پر دستخط کاشغر پورٹ منیجمنٹ کمیٹی آف سنکیانگ چائنا کے 11رکنی وفد کے دورہ کے آئی یوکے موقع پر ہوئے۔ وفد کی قیادت کاشغر پورٹ کے ڈائریکٹر جنرل تیانگ گوہا کررہے تھے۔ وفد […]
-
اداروں کے مسائل کم ہورہے ہیں: فرمان عل
گلگت (ملت + اے پی پی) صوبائی وزیر بلدیات و دیہی ترقی گلگت بلتستان فرمان علی نے کہا کہ وزیر اعلیٰ حافظ حفیظ الرحمٰن کی خصوص دلچسپی سے بلدیاتی اداروں کے مسائل کم ہورہے ہیں اور اپنے پاؤں پہ کھڑا ہونے کیلئے مدد ملی ہے ۔گلگت میونسپل کارپوریشن کے بعد سکردو کو میونسپل کارپوریشن کا […]
-
جھلکوٹ سکردو روڈ کا ٹینڈر 32 ارب روپے میں ایف ڈبلیو او کو دیدیا
گلگت: (ملت+آئی این پی )وفاقی حکومت نے گلگت بلتستان میں جھلکوٹ سکردو روڈ کے 44 ارب روپے والے ٹینڈر کو چار سال بعد 32 ارب روپے میں ایف ڈبلیو او کو دیدیا۔ تفصیلات کے مطابق گلگت بلتستان میں جھلکوٹ سکردو روڈ کا ٹینڈر 2012میں 44 ارب روپے میں ہوا تھا جسے حکومت نے منسوخ کر […]