گلگت:(ملت+اے پی پی)محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن گلگت بلتستان کی جانب سے مختلف آسامیوں کے لئے حال ہی میں منعقد ہونے والے ٹیسٹ میں کامیاب امیدواروں کی میرٹ لسٹ لگا دی گئی ہے۔ سیکرٹری ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کے دفتر سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ تحریری ٹیسٹ میں کامیاب امیدواروں کی فہرست مرتب […]
گلگت بلتستان خبریں
گلگت بلتستان میں میرٹ لسٹ آویزاں
-
وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا اداروں کوخراج تحسین
گلگت: (ملت+اے پی پی) زیراعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمٰن نے صوبے میں چہلم کے جلوس کے دوران بھرپور سیکیورٹی انتظامات کرنے پر انتظامیہ ،افواج پاکستان ، پولیس ، رینجرز سمیت تمام قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے خراج تحسین پیش کیا۔انہوں نے کہا ہے کہ قانون نافذ کرنے والے اداروں […]
-
گلگت بلتستان میں چند مقامات پر ہلکی بارش
اسلام آباد (ملت + اے پی پی) اسلام آباد اور راولپنڈی سمیت بالائی پنجاب اور ملک کے بیشتر علاقوں میں مطلع ابر آلودرہنے، مالاکنڈ ڈویژن اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر ہلکی بارش اور پہاڑوں پر ہلکی برف باری کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں […]
-
گورنر اور وزیر اعلیٰ ہماری بے بسی کا تماشہ دیکھ کر چکے گئے مگر امداد نہ دی، متاثرین سیلاب غذر
غذر (ملت + آئی این پی) غذر کے متاثرین سیلاب نے کہا ہے کہ غذر کے متاثرین سیلاب کے لئے حکومت کی طرف سے تاحال مالی امداد کا اعلان نہ ہونے پر متاثرین سخت پریشان ہیں۔ میڈیا سیگفتگو کرتے ہوئے گاؤں سلپی کے متاثرین نے کہا کہ وزیر اعظم نے ازادکشمیرسمیت دیگر علاقوں کے متاثرین […]
-
گلگت بلتستان اساتذہ کی گریڈ 16میں سنیارٹی کی لسٹ تیار
سکردو (ملت + آئی این پی) گلگت بلتستان اساتذہ کی گریڈ میں سنیارٹی کی لسٹ تیار، ایجو کیشن مافیا کے 2003میں گریڈ چودہ میں ایڈ جسٹ ہونے والے ایک سو کے قریب اساتذہ مستفید ،ٹیسٹ انٹرویودیکر میرٹ پر بھر تی ہونے والے اساتذہ منہ دیکھتے رہ گئے ۔ذرائع کے مطابق جی بی کے 800کے قریب […]
-
عوامی مشکلات کے پیش نظر گلگت سے تمام مقدمات اسکردو منتقل
سکردو (ملت + آئی این پی) سپریم اپیلیٹ کورٹ گلگت بلتستان فل بنچ ،سکردو کا دورہ مکمل کر کے گلگت روانہ ہو گیا۔ متعدد عوامی نوعیت کے مقدمات کی سماعت ،مقدمات میں چھومک برج ،سدپارہ ڈیم سکیورٹی ،شہری حاجی احمد اور عوام کے سدپارہ ڈیم کی افادیت سے متعلق کیسز شامل تھے۔ ذرائع کے مطابق […]