گلگت (ملت + آئی این پی) قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی کے شعبہ ایگرکلچراینڈ فوڈ ٹیکنالوجی کے زیر اہتمام یونیسف اور ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ گلگت بلتستان کے تعاون سے آیوڈین اور اس کے فوائد اور آیوڈین کی کمی پر نقصانات کے عنوان پر دو روزہ سیمینار کا انعقاد کیا گیا ۔ سیمینار کے افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی […]
گلگت بلتستان خبریں
ایگرکلچراینڈ فوڈ ٹیکنالوجی کے زیر اہتمام آیوڈین اور ماں کی دودھ کی افادیت کے عنوان پر سیمینار
-
گلگت بلتستان میں قانون کی بالا دستی کامنفرد اور مثالی مظاہرہ
سکردو (ملت + آئی این پی) گلگت بلتستان میں قانون کی بالا دستی کامنفرد اور مثالی مظاہرہ ،ایس ایچ او نے محکمہ برقیات کی فیوزنگ ٹیم کی درخواست پر ایس پی کے بیٹے سمیت چار افراد کو تھانے میں بند کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق سکردو شہر میں بجلی کے غیر قانونی استعمال کو روکنے […]
-
سکردو پولیس نے منشیات کے الزام میں گرفتار ملزم کا 5 روزہ ریمانڈ حاصل کر لیا
سکردو (ملت + آئی این پی) سکردو پولیس نے منشیات کے الزام میں گرفتار ملزم کا پانچ روزہ ریمانڈ حاصل کر لیا،ملزم آغا ناصر کو گزشتہ رات چرس اور افیون بر آمد ہونے پر گرفتار کر لیا گیا تھا تفصیلات کے مطابق CIAپویس اور سٹی تھانے کی مشترکہ کاروائی کے دوران چرس اور افیون برآمد […]
-
گلگت بلتستان میں عوامی نو عیت کے اہم منصو بو ں کی تکمیل سے خو شحا لی کے نئے باب شروع ہونگے، ابراہیم ثنائی
گلگت (ملت + اے پی پی) صوبائی وزیر تعلیم گلگت بلتستان ابراہیم ثنائی نے کہا ہے کہ عوامی نو عیت کے اہم منصو بو ں کی تکمیل سے گلگت بلتستان میں خو شحا لی کے نئے باب شروع ہونگے،عوام گلگت بلتستان میں امن و امان کے قیام کے لئے اپنا کلیدی کردار ادا کریں ۔ […]
-
گلگت بلتستان میں امن و امان بارے پارلیمانی امن کمیٹی کا دوسرا اہم اجلاس
گلگت (ملت + اے پی پی) پارلیمانی امن کمیٹی کا دوسرا اہم اجلاس گلگت میں منعقدہ ہوا۔ اجلاس میں گلگت بلتستان میں امن و امان کے حوالے سے موجودہ صورتحال پر تفصیلی غور کیا گیا۔اجلاس میں کمیٹی کے ارکان صوبائی وزیرتعمیرات ڈاکٹر محمد اقبال، صوبائی وزیر زراعت حاجی جانباز خان، صوبائی وزیر حاجی حیدر خان، […]
-
گلگت بلتستان میں پی ٹی ڈی سی کے زیراہتمام جدید موٹلز بنائے جارہے ہیں، چوہدری عبدالغفور
اسلام آباد (ملت + اے پی پی) منیجنگ ڈائریکٹر پاکستان ٹوورازم ڈویلپمنٹ کارپوریشن چوہدری عبدالغفور نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان میں پی ٹی ڈی سی کے زیراہتمام جدید موٹلز بنائے جارہے ہیں ۔پیر کو یہاں اے پی پی سے بات چیت کرتے ہوئے ایم ٹی پی ٹی ڈی سی نے بتا یا کہ گلگت […]