گلگت۔ 24 اکتوبر (ملت + اے پی پی) پاک فوج کی جانب سے ضلع ہنزہ کے دور افتادہ مقام چپورسن گوجال میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقادکیا گیا۔ میڈیکل کیمپ میں میڈیکل آفیسر، میڈیکل سپیشلسٹ ، ماہر امراض چشم ،ماہرامراض دانت، ماہرامراض دماغ ،پیتھیالوجسٹ ، ماہر امراض زچگی اور لیڈی میڈیکل آفسیر کی خدمات مہیا […]
گلگت بلتستان خبریں
گلگت، پاک فوج کی جانب سے چپورسن گوجال میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد
-
سپریم اپیلٹ کورٹ گلگت بلتستان نے نجیب اللہ قتل مقدمے کے ملزم کو عمرقید کی سزاسنادی
گلگت۔ 24 اکتوبر (ملت + اے پی پی) سپریم اپیلٹ کورٹ گلگت بلتستان نے نجیب اللہ قتل مقدمے کے ملزم سلیمان کو عمرقید کی سزاسنادی ۔اس موقع پر ایڈووکیٹ جنرل گلگت بلتستان شیر مدد نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ملزم سلیمان نے2009ء میں نجیب اللہ کو قتل کیا تھا جس پر ملزم […]
-
گلگت، معذور افراد کے کوٹے پر عملدرآمد کیلئے احکامات جاری کردیئے، اورنگ زیب
گلگت۔ 24 اکتوبر (ملت + اے پی پی) قانون ساز اسمبلی کے پارلیمانی سیکرٹری برائے قانون اورنگ زیب خان ایڈوکیٹ نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت گلگت بلتستان میں معذور افراد کے حقوق کے تحفظ کیلئے بل جلد اسمبلی میں پیش کرے گی اوراس سلسلے میں تیاری جاری ہے۔ انہوں نے کہا کہ وزیر اعلیٰ […]
-
جماعت اسلامی گلگت کایکم نومبر کو بھرپور طریقے سے منانے کا اعلان
گلگت (ملت + آئی این پی ) جماعت اسلامی گلگت کایکم نومبر کو بھرپور اور شایان شان طریقے سے منانے کا اعلان۔جماعت اسلامی ضلع گلگت کے ذمہ داران کا اہم اجلاس دفتر جماعت اسلامی گلگت میں منعقد ہوا ،اجلاس میں مولانا عبدالسمیع امیر جماعت اسلامی گلگت بلتستان نے خصوصی دعوت پہ شرکت کی۔اجلاس میں یکم […]
-
کوہاٹ، دوفریقین کے مابین فائرنگ ، پولیس اہلکار سمیت 4 افراد جاں بحق
کوہاٹ(آئی این پی)کوہاٹ کے علاقہ درے وال بانڈہ میں راستے میں پتھر ڈالنے اور بچوں کی لڑائی کے تناذعہ پر فریقین کے مابین فائرنگ کے نتیجے میں پولیس اہلکار سمیت چار افراد جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔پولیس نے واقعہ میں ملوث چار ملزمان کو گرفتار کرلیا جن میں ایک پولیس کانسٹیبل بھی شامل ہے۔ […]
-
سی پیک منصوبہ سیملک میں تر قی وخوشحالی کے نئے دور کا آغاز ہوگا، مرتضیٰ جاوید عباسی
ایبٹ آباد۔ 22 اکتوبر (ملت + اے پی پی) قائم مقام سپیکرمرتضیٰ جاوید عباسی نے کہا ہے کہ سی پیک منصوبہ ملکی تر قی کے لیے انتہائی اہمیت کا حامل ہے اور اس کی تکمیل سے ملک میں تر قی وخوشحالی کے نئے دور کا آغاز ہوگا، یہ منصوبہ جھاری کس سے داسو تک ہزارہ […]