گلگت ۔ 22 اکتوبر (ملت + اے پی پی) سپیشل ایجوکیشن کمپلیکس گلگت میں سفید چھڑی کے عالمی دن کے حوالے سے تقریب منعقد ہوئی، تقریب کے مہمان خصوصی ڈائریکٹر نیب گلگت بلتستان نعمان اسلم ، میر محفل ڈپٹی ڈائریکٹر سپیشل ایجوکیشن ناصر حسین تھے جبکہ دیگر میں ڈپٹی ڈائریکٹر نیب ماجدسمیت طلبہ اور والدین […]
گلگت بلتستان خبریں
معذور افراد کے کوٹے کو مزید پروموٹ کرنے کی ضرورت ہے، ڈائریکٹر نیب
-
سی پیک کے خلاف عالمی طاقتیں منفی پروپیگنڈہ پھیلا رہی ہیں: حفیظ الرحمن
لاہور۔21 اکتوبر(ملت + اے پی پی )وزیر اعلی گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن نے کہا ہے کہ چائنا پاکستان اکنامک کاریڈور کے خلاف عالمی طاقتیں منفی پروپیگنڈہ پھیلا رہی ہیں، گلگت بلتستان کی عوام کو معلوم ہے کہ جب قراقرم ہائی وے نہیں بنا تھا تو ہم پتھر کے زمانے میں رہ رہے تھے اور […]
-
گلگت بلتستان میں پولیو،دہشت گردی کے خاتمے کے لئے پنجاب کے آئی ٹی منصوبے اپنائیں گے‘ حفیظ الرحمان
لاہور۔21 اکتوبر(ملت + اے پی پی ) وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمان نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب کی قیادت میں پنجاب نے ای گورننس کے ذریعے تعلیم ،صحت اور امنِ عامہ کی بہتری کے لئے بے مثال کام کیا ہے جس کے لئے ڈاکٹر عمر سیف اور ان کی ٹیم مبارکباد […]
-
سی پیک گلگت بلتستان کی ترقی کا ضامن منصوبہ ہے، محمد اقبال
استور۔ 21 اکتوبر (ملت + اے پی پی) صوبائی وزیر تعمیرات عامہ گلگت بلتستان ڈاکٹر محمد اقبال نے کہا ہے کہ سی پیک گلگت بلتستان کی ترقی کا ضامن منصوبہ ہے ،میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ دورہ چائنہ کے موقع پر چینی حکومت کے ساتھ خطے کی تعمیر و ترقی سمیت […]
-
خوشحالی کی راہ پر گامزن کرنے کیلئے تعلیم اور کھیلوں کا فروغ ناگزیر ہے،حاجی اکبر تاباں
استور۔ 21 اکتوبر (ملت + اے پی پی) صوبائی وزیر برقیات گلگت بلتستان حاجی اکبر تاباں نے کہا کہ گلگت بلتستان کو ترقی و خوشحالی کی راہ پر گامزن کرنے کے لئے تعلیم اور کھیلوں کا فروغ ناگزیر ہے ،میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عوامی مسائل کا ہمیں بھرپور احساس ہے […]
-
صوبائی حکومت تعمیر و ترقی کے لئے ہر ممکن اقدامات کر رہی ہے ،ابراہیم ثنائی
استور ۔ 20 اکتوبر (اے پی پی)گلگت بلتستان کے صوبائی وزیر اطلاعات و تعلیم ابراہیم ثنائی نے کہا کہ صوبائی حکومت گلگت بلتستان کی تعمیر و ترقی اور نوجوانوں کو روز گار کی فراہمی کے حوالے سے ہر ممکن اقدامات کر رہی ہے ،میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ صوبائی حکومت نے […]