گلگت ۔ 20 اکتوبر (اے پی پی) صوبائی وزیر تعلیم و اطلاعات ابراہیم ثنائی نے کہا ہے کہ نئے بھرتی ہونے والے اساتذہ مایوس نہ ہوں ،ہم بہت جلد تقرر نامے جاری کر رہے ہیں۔آپ کے ٹیسٹ اور انٹرویوز میں میرٹ کا خیال رکھاگیا ہے ،تقرر نامے میں بھی کوئی بد عنوانی نہیں ہو گی۔اے […]
گلگت بلتستان خبریں
گلگت ،نئے بھرتی ہونے والے اساتذہ مایوس نہ ہو ں جلد تقرر نامے جاری کر رہے ہیں، ابراہیم ثنائی
-
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی امور کشمیر و گلگت بلتستان کی وفاقی حکومت کو سفارش
اسلام آباد(ملت + آئی این پی)سینیٹ کی قائمہ کمیٹی امور کشمیر و گلگت بلتستان نے وفاقی حکومت سے سفارش کی ہے کہ آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں جاری ترقیاتی منصوبوں کی تکمیل کے لیے پی ایس ڈی پی کے سالانہ فنڈز میں سے بقیہ رقوم فوری جاری کی جائے،آزاد کشمیرحکومت کی طرف سے کمیٹی […]
-
وزیراعلیٰ گلگت بلتستان نے کلرکوں کے مسائل کے حل کی منظوری دیدی ہے ،فیض اللہ فراق
گلگت ۔ 18 اکتوبر (اے پی پی)ترجمان صوبائی حکومت گلگت بلتستان فیض اللہ فراق نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ گلگت بلتستان نے کلرکوں کے مسائل کو حل کرنے کی منظوری دیدی ہے ،صوبائی حکومت کلریکل سٹاف کو انتظامی امور کی مرکزی چابی سمجھتی ہے تمام محکموں میں کلریکل سٹاف جانفشانی سے فرائض کی انجام دہی […]
-
استور،وطن عزیز کے خلاف ہر سازش کو ناکام بنا دیں گے ، مولانا عبدالسمیع
استور ۔ 18 اکتوبر (ملت + اے پی پی) امیر جماعت اسلامی گلگت بلتستان مولانا عبدالسمیع نے کہا ہے کہ وطن عزیز کے خلاف ہر سازش کو ناکام بنا دیں گے ،گلگت بلتستان کا بچہ بچہ پاکستان کے دفاع کے لئے ہر قسم کی قربانی دینے کے لئے تیار ہے ۔انہوں نے کہا کہ نوز […]
-
گورنر گلگت بلتستان سے سابق رکن قانون ساز اسمبلی محبوب علی خان ،ہنزہ کے عمائدین اوردیگروفود کی ملاقات
استور ۔ 18 اکتوبر (ملت + اے پی پی) گورنر گلگت بلتستان میر غضنفر علی خان نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان کی ترقی و خوشحالی صوبائی حکومت کی اولین ترجیح ہے اور علاقے کے بہترین مفاد میں کام کر رہی ہے،علاقے کی ترقی و خوشحالی کے لئے گورنر آفس وفاقی حکومت کے ساتھ مسلسل […]
-
سی پیک منصوبے میں گلگت بلتستان کی بھر پور نمائندگی شامل ہے ، جانباز خان
دیامر ۔ 17 اکتوبر (ملت + اے پی پی) صوبائی وزیر خوراک و زراعت گلگت بلتستان جانباز خان نے کہا ہے کہ سی پیک منصوبے میں گلگت بلتستان کی بھر پور نمائندگی شامل ہے ،سی پیک میں گلگت بلتستان کیلئے پراجیکٹس کی فہرست بنائی جارہی ہے ، ان منصو بوں میں پاور ، سڑکوں کے […]