استور: (ملت+ اے پی پی) نو منتخب صوبائی وزیر فدا خان نے کہا ہے کہ وزارت کو انتہائی اہم اور مقدس منصب سمجھتا ہوں،مخلص اور دیانتداری سے پیشہ وارانہ امور سر انجام دوں گا ۔میڈیا سے گفتگو کے دوران انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) کی صوبائی حکومت کے اقتدار میں آنے سے رشوت […]
گلگت بلتستان خبریں
وزارت کو انتہائی اہم اورمقدس منصب سمجھتا ہوں: فدا خان
-
وزیراعلی گلگت بلتستان کا استورمیں غیرمعیاری گندم کی فراہمی کا نوٹس
استور: (ملت+ اے پی پی) وزیراعلی گلگت بلتستان حفیظ الرحمان نے ضلع استور میں غیر معیاری گندم کی فراہمی کا نوٹس لیتے ہوئے سیکرٹری خوراک آصف اللہ کو تحقیقات کا حکم دیا ہے ۔ وزیر اعلی نے سختی سے ہدایات جاری کی ہیں کہ عوام کو غیر معیاری گندم کی فراہمی میں ملوث افراد کے […]
-
ڈپٹی سپیکرجعفراللہ خوراک و زراعت کےچیئرمین منتخب
استور:(ملت+ اے پی پی) ڈپٹی سپیکر جعفر اللہ قانون ساز اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے مالیات ،خوراک اور زراعت کے چیئرمین منتخب ہو گئے ہیں۔ قانون ساز اسمبلی کے 11 ویں اجلاس میں سپیکر قانون ساز اسمبلی فدا محمد ناشاد نے سٹینڈنگ کمیٹی برائے محکمہ خزانہ،خوارک اور زراعت کے لئے 5 اراکین اسمبلی پر مشتمل […]
-
گلگت میں ترقیاتی منصوبوں میں تاخیرکسی صورت برداشت نہیں کی جائےگی: وزیراعلیٰ گلگت
گلگت (ملت+ آئی این پی) وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن نے کہا ہے کہ گلگت میں ترقیاتی منصوبوں میں تاخیر کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی‘ منصوبوں کی بروقت تکمیل کو ہر صورت یقینی اور حکومت بھی منصوبوں کی بروقت تکمیل کیلئے فنڈز کی فراہمی کو یقینی بنائے۔ ہفتہ کو وزیر اعلیٰ […]
-
گلگت،یکم اکتوبرکو ٹوپی اورشانٹی ڈےبھرپوراندازمیں منایاجائےگا،حاجی عابد
گلگت: (ملت + اے پی پی) معاون خصوصی وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حاجی عابد علی بیگ نے کہا ہے کہ یکم اکتوبر کو ٹوپی اور شانٹی ڈے بھرپور انداز میں منایا جائے گا۔ ٹوپی اور شانٹی ڈے منانے کا مقصد اپنی ثقافت کو برقرار رکھنا ہے۔اے پی پی سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے […]
-
گلگت،جو قوم اپنی ثقافت کو زندہ رکھتی ہے اس کی ترقی کوکوئی نہیں روک سکتا،ڈاکٹراقبال
گلگت:(ملت+ اے پی پی) صوبائی وزیر تعمیرات ڈاکٹر محمد اقبال نے کہا ہے کہ جو قوم اپنی ثقافت کو زندہ رکھتی ہے اس قوم کی ترقی کوکوئی نہیں روک سکتا۔قوموں کی ترقی کا راز اسکی ثقافت میں مضمر ہے۔گلگت بلتستان کی ثقافت پوری دنیا میں اپنا ایک منفرد مقام رکھتی ہے۔اے پی پی سے بات […]