گلگت بلتستان:(ملت+اے پی پی) گلگت بلتستان کی مقامی انتظامیہ نے پاسکو کی جانب سے بھیجے گئے گندم کے ٹرک پر چھاپا مار کر ناقص گندم کی 200 بوریاں قبضے میں لےلیں،خراب گندم کی ان بوریوں کو مٹی سے بھی بھرا گیا ہے۔ محکمہ خوراک ذرائع کےمطابق ضلع استورکےاسسٹنٹ کمشنر حسین احمد رضا قصوری نے پاسکو […]
گلگت بلتستان خبریں
گلگت بلتستان میںناقص گندم کی 200 بوریاں ضبط
-
عوامی مسائل کےحل کےلئےترجیحی بنیادوں پراقدامات کئےجارہے ہیں، ابراہیم ثنائی
استور: (ملت+ اے پی پی)صوبائی وزیر اطلاعات و تعلیم محمد ابراہیم ثنائی نے کہا ہے کہ آئندہ 4سال میں معیار تعلیم کے فروغ کے لئے ہر ممکن اقدامات کریں گے عوامی مسائل کے حل کے لئے ترجیحی بنیادوں پر اقدامات کئے جا رہے ہیں۔ اے پی پی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ […]
-
حکومت گلگت بلتستان عوام کی ترقی اورخوشحالی کےلئےکوشاں ہے: محمد شفیق
استور: (اے پی پی) پارلیمانی سیکرٹری برائے بلدیات گلگت بلتستان محمد شفیق نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت گلگت بلتستان کے عوام کی ترقی اور خوشحالی کے لئے کوشاں ہے ،اے پی پی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ گزشتہ 15ماہ کے دوران صوبائی حکومت نے عوام کی فلاح و بہبود کے لئے […]
-
گلگت بلتستان میں معیاری ادویات کی دستیابی کےلئےکوشاں ہیں ،حاجی عبید
گلگت۔:(اے پی پی)ڈرگ انسپکٹر گلگت بلتستان حاجی عبید خان نے کہا ہے کہ ڈرگ کنٹرول ایڈمنسٹریشن گلگت بلتستان میں معیاری ادویات کی دستیابی کے لئے کوشاں ہے اور گزشتہ 3دہائیوں سے ڈرگ رولز کی خلاف ورزی کرنے والوں کو عدالت کے ذریعے سزائیں دلوانے کا عمل جاری ہے ،اے پی پی سے گفتگو کرتے ہوئے […]
-
ڈی ڈی ای او کا جعلی ڈومیسائل پر بھرتیوں کا نوٹس،استاتذہ کو نوکریوں سے فارغ
تورغر : ( اے پی پی ) محکمہ ایجو کیشن کے ڈی ڈی ای او ذوالفقار ملک نے جعلی ڈومیسائل پر بھرتیوں کا نوٹس لیتے ہوئے 18استاتذہ کو نوکریوں سے فارغ کر دیا ہے اورکنڈیشنل پی ٹی سی فنڈز میں مبینہ طور پر خرد برد کرنے والے معتدد استاتذہ کے خلاف کارروائی جاری ہے ،ہیڈ […]
-
گلگت بلتستان میں قیمتی دھاتوں کےوسیع ذخائرموجود ہیں:سیکرٹری معدنیات
گلگت: (اے پی پی) سیکرٹری معدنیات گلگت بلتستان فرید احمد نے کہاہے کہ پاکستان منرل ڈویلپمنٹ کارپوریشن سروے کے مطابق گلگت بلتستان میں قیمتی دھاتوں کے وسیع ذخائر موجود ہیں،جن کے ذریعے لیز ،رائلٹی، لائسنس اور دیگر فیسوں کی مد میں سالانہ کروڑوں روپے کمائے جا سکتے ہیں ۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے اے […]