گلگت:(اے پی پی) گلگت سکردو روڈپر عملی طور پر کا م رواں ما ہ کی آخری ہفتہ میں شروع ہو جا ئے گا اور اس سلسلے میں وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن سکر دو روڈ کے اوپر بننے وا لے تمام پلو ں کا با قا عدہ افتتا ح 28ستمبر کو کر ینگے […]
گلگت بلتستان خبریں
وزیراعلیٰ گلگت بلتستان پلو ں کا با قا عدہ افتتا ح 28ستمبر کو کریں گے
-
راما پولوفیسٹیول میں آج ثقافتی شو ہوگا
استور:(اے پی پی) استور چارروزہ راما پولوفیسٹول میں آج تیسرے روز ثقافتی شو منعقد کیا جائے گا جس میں مقامی فنکار اپنے فن کا مظاہرہ کریں گے۔ راما پولو کا فائنل چلاس دیامر اور گلگت کے درمیان 20 ستمبر کو کھیلا جائے گا۔ گلگت بلتستان کے پرسکون سیاحتی مقام راما میں ہونے والا پولو فیسٹول […]
-
ڈاکٹر بسم اللہ خان ڈائریکٹر ہیلتھ گلگت ریجن تعینات
گلگت : (اے پی پی) محکمہ صحت میں بڑے پیمانے پر تبادلے کر دیئے گئے، گریڈ 19 کے ڈاکٹر بسم اللہ خان کو ڈائریکٹر ہیلتھ گلگت ریجن تعینات کر دیا گیا ۔محکمہ صحت کے ڈپٹی سیکرٹری احسان علی کی طرف سے جاری ہونے والے نوٹیفیکیشن کے مطابق سٹی ہسپتال گلگت میں گریڈ19 کے ایم ایس […]
-
ایس پی استور؛ تمام داخلی راستوں پرچیکنگ سخت کرنےکا حکم
استور: (اے پی پی) ضلع استور میں امن و امان اور سیکیورٹی امور کے حوالے سے اہم اجلاس زیر صدارت ایس پی محمد اسحاق ضلعی ہیڈ کوارٹراستورمیں منعقد ہوا۔اجلاس میں انہوں پولیس اہلکاروں کو ہدایت کی کہ تمام داخلی چیک پوسٹوں پر چیکنگ مذید سخت اور رات میں گشت کے نظام کو بہتر بنایا جائے […]
-
گلگت بلتستان کی ثقافت کو فروغ دینا صوبائی حکومت کی اولین ترجیح:ثوبیہ مقدم
استور: (اے پی پی)گلگت بلتساتن کی صوبائی وزیر ویمن ڈویلپمنٹ ثوبیہ مقدم نے کہا ہے کہ دہشت گردی و انتہا پسندی کا خاتمہ اور گلگت بلتستان کی ثقافت کو فروغ دینا صوبائی حکومت کی اولین ترجیح ہے ،دہشت گردی کے خاتمے کے لئے گلگت بلتستان میں فوجی عدالتوں کا قیام عمل میں لایا گیا ہے […]
-
گلگت: بجلی کے بلوں سےتقریباڈھائی کروڑ روپے وصول کئے جا چکے ہیں
گلگت: (اے پی پی) محکمہ برقیات نے گلگت شہر میں نادہندگان سے ریکوری کا سلسلہ تیز کرتے ہوئے نادہندہ صارفین کو نوٹسز دینے کا آغاز کر دیا ہے۔ محکمہ برقیات ذرائع کے مطابق گلگت شہر سے بجلی کے بلوں کی مد میں جولائی اور اگست کے دوران تقریباڈھائی کروڑ روپے وصول کئے جا چکے ہیں […]