گلگت: (اے پی پی) رکن صو با ئی اسمبلی شیرین اختر نے کہا ہے کہ یوم دفاع اتحا د و اتفاق کی ایک عظیم مثا ل ہے،جس میں پا ک فوج کیسا تھ کیساتھ پوری پا کستانی عوام نے بھی بھرپور قربا نی دے کردشمن پر ثابت کردیا کہ جب اس ارض پا ک پر […]
گلگت بلتستان خبریں
گلگت: پاکستان ناقابل تسخیر ایٹمی قوت ہے، شیرین اختر
-
گلگت بلتستان کوترقی کی شا ہراہ پرگامزن کرنےکیلئےکوشاں:عابدعلی
گلگت:(اے پی پی)معاون خصوصی وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حاجی عابد علی بیگ نے کہا ہے کہ صوبا ئی حکو مت وزیر اعلیٰ حفیظ الرحمن کی قیادت میں گلگت بلتستان کو ترقی کی شا ہراہ پر گا مز ن کر نے کیلئے کوشاں ہے۔صوبائی حکو مت کی جا نب سے صحت اورتعلیم کے شعبے میں انقلا […]
-
گلگت،مسلم لیگ(ن)عوامی خدمت کےجذ بےکیسا تھ اقتدارمیں آئی: ابراہیم ثنائی
گلگت۔ :(اے پی پی) صو با ئی وزیر اطلاعات و تعلیم حاجی محمد ابرا ہیم ثنا ئی سے لوکل سپورٹ آرگنائزیشن (ایل ایس او)ڈغونی بلغارکے چیئرمین مشتا ق احمدبلغاری کی قیادت میں وفد نے ملا قات کی۔ملاقات کے موقع پرصوبائی وزیر نے کہاکہ مسلم لیگ(ن)کی صو با ئی حکو مت عوامی خد مت کے جذ […]
-
گلیشئر پر سائیکل دوڑانے والی پاکستانی لڑکی
پاکستانی:(اے پی پی) پاکستانی مہم جو خاتون ثمر خان ساڑھے چار ہزار میٹر بلند گلیشیئر پر سائیکل چلانے والی دنیا کی پہلی خاتون بن گئی ہیں۔ 26 سالہ ثمرخان نے گلگت بلتستان میں ساڑھے چار ہزار میٹر بلند بائے فو گلیشئر کو سائیکل کے ذریعے سر کرنے کا سفر جولائی میں شروع کیا۔ خیبرپختونخوا سے […]
-
گلگت بلتستان اسمبلی کےحلقہ6میں ضمنی انتخاب،پولنگ جاری
گلگت:(اے پی پی) گلگت بلتستان قانون ساز اسمبلی کے حلقہ جی بی ایل اے 6 ہنزہ میں ضمنی انتخاب کے لیےپولنگ کا عمل جاری ہے 36ہزار 392 ووٹر اپنا حق رائے دہی استعمال کریں گے۔ گلگت بلتستان اسمبلی کے حلقہ 6 ہنزہ میں ضمنی انتخابات کے لیے پولنگ کا عمل جاری ہے،یہاں رجسٹرڈ ووٹرز کی […]
-
رواں سال40فیصد اضافی سیاحوں نےگلگت بلتستان کےسیاحتی مقامات کا رخ کیا
گلگت بلتستان (اے پی پی)گلگت بلتستان میں رواں سال کے پہلے 8ماہ کے دوران 10لاکھ سے زائد ملکی و غیر ملکی سیاحوں نے سیاحتی مقامات کا رخ کیا جو کہ گذشتہ سال کی نسبت 40فیصد اضافی ہیں ۔وفاقی وزیر امور کشمیر ‘گلگت بلتستان چوہدری برجیس طاہر نے جمعہ کو قومی خبر رساں ادارے ’’اے پی […]