گلگت: ( اے پی پی) قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی اور انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی اسلام آباد کے زیراہتمام منعقدہ 2 روزہ قومی ورکشاپ بعنوان “سماجی ہم آہنگی، رواداری اور ہماری اجتماعی ذمہ داریاں” کے اختتام پر باقاعدہ 12نکاتی اعلامیہ جاری کیا گیا۔ تمام شرکاء نے ہاتھ اٹھاکر اعلامیہ کی تائید کی۔اعلامیہ میں پیش کئے گئے نکات میں […]
گلگت بلتستان خبریں
گلگت،2 روزہ قومی ورکشاپ کےاختتام پرباقاعدہ اعلامیہ جاری
-
نوجوانوں کےچہرے پہ مسکراہٹ اورحب الوطنی دیکھ کردل کوتسکین ہوتی ہے، جنرل عاصم
گلگت: (اے پی پی) فورس کمانڈر گلگت بلتستان میجر جنرل سید عاصم منیر نے 2 روزہ قومی ورکشاپ کی اختتامی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہ طلباء اس ملک کا مستقبل ہیں۔ نوجوانوں کے چہرے پہ مسکراہٹ اور حب الوطنی دیکھ کر دل کو تسکین ہوتی ہے کہ اس ملک کا مستقبل محفوظ ہاتھوں میں […]
-
کے آئی یوسے امن و رواداری کی خوشبو پھیلنے لگی
گلگت ( اے پی پی)قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی اور انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی اسلام آباد کے زیراہتمام منعقدہ 2روزہ قومی ورکشاپ بعنوان “سماجی ہم آہنگی، رواداری اور ہماری اجتماعی ذمہ داریاں” کی اختتامی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمان نے کہا ہے کہ کے آئی یوسے امن اور یکجہتی کی خوشبو ہر […]
-
گلگت بلتستان شہرمیں مویشی منڈی نہ ہونےسےشہریوں کو پریشانی کا سامنا
گلگت : (اے پی پی) گلگت بلتستان شہر میں مویشی منڈی نہ ہونے کی وجہ سے جگہ جگہ مویشیوں کی خریدو فروخت سے گندگی کی وجہ سے شہریوں کو پریشانی کا سامنا ہے ،عوامی حلقوں نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ کسی خاص جگہ مویشی منڈی بنائے تاکہ شہر کو صاف ستھرا رکھنے […]
-
سی پیک منصوبےسےہماری آنےوالی نسل کو سب سے زیادہ فائدہ ہو گا:ابراہیم ثنائی
گلگت:(اے پی پی)وزیر اطلاعات تعلیم گلگت بلتستان ابراہیم ثنائی نے کہا ہے کہ سی پیک منصوبے سے ہماری آنے والی نسل کو سب سے زیادہ فائدہ ہو گا،اے پی پی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سی پیک سے ہمارا روشن مستقبل وابستہ ہے اس عظیم منصوبے پر پوری قوم متفق ہے ،انہوں […]
-
گلگت بلتستان کی ترقی وخوشحالی کےلئےتعلیم اورکھیلوں کا فروغ ناگزیر ہے ،حاجی اکبر
استور : (اے پی پی) گلگت بلتستان کے صوبائی وزیر برقیات حاجی اکبر تابان نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان کو ترقی و خوشحالی کی راہ پر گامزن کرنے کے لئے تعلیم اور کھیلوں کا فروغ ناگزیر ہے ،عوامی مسائل کے حل کے لئے تمام وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں۔میڈیا سے گفتگو کرتے […]