استور: (اے پی پی) پارلیمانی سیکرٹری برائے صحت گلگت بلتستان حیدر خان نے کہا ہے کہ وزیر اعلی گلگت بلتستان آئینی مسئلے کے حل کے لئے سنجیدگی سے کوشاں ہیں۔میڈیا سے گفتگو کے دوران انہوں نے کہا کہ خطے میں کہیں بھی آٹے کابحران نہیں ہے تمام اضلاع میں وافر مقدر میں آٹے کا سٹاک […]
گلگت بلتستان خبریں
وزیراعلی گلگت بلتستان آئینی مسئلےکےحل کےلئےسنجیدگی سےکوشاں ہیں،حیدرخان
-
ملک بھرکی طرح گلگت بلتستان میں بھی یوم دفاع بھرپورجوش وجذبےکےساتھ منایاجائےگا
گلگت: (اے پی پی) ملک بھر کی طرح گلگت بلتستان میں بھی آج منگل کو یوم دفاع بھرپور جوش و جذبے کے ساتھ منایا جائے گا۔ اس دن کا آغاز ملکی ترقی ،خوشحالی اور آپس میں بھائی چارے کے فروغ کے لئے خصوصی دعاؤں سے کیا جائے گا ۔ 6ستمبریوم دفاع کے موقع پرسیاسی ،سماجی […]
-
سی پیک منصوبہ بننے کےبعدعوام کی تقدیربدل جائےگی، فدا خان فدا
استور :(اے پی پی) پارلیمانی سیکرٹری پی اینڈ ڈی گلگت بلتستان فدا خان فدا نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان میں سی پیک منصوبہ بننے کے بعد عوام کی تقدیر بدل جائے گی، علاقہ میں اکنامک زون بننے کے علاوہ بہت سارا میگا پاجیکٹس پر بھی کام شروع ہو گا۔ انہوں نے کہا کہ سکردو […]
-
وزیراعلیٰ گلگت بلتستان حفیظ الرحمن آرمی چیف جنرل راحیل شریف کو سوینئیر پیش کرتے ہوئے
سی پیک پر سیمینار کے بعد وزیراعلیٰ گلگت بلتستان حفیظ الرحمن نے آرمی چیف جنرل راحیل شریف کو سوینئیر پیش کیا.
-
پاکستان کےخطرناک پہاڑ’’اوگر 2‘‘کوسرکرنےکی کوشش میں دوامریکی کوہ پیما لاپتہ
اسکردو:(اے پی پی) پاکستان میں واقع ’’اوگر ٹو‘‘ نامی پہاڑی چوٹی سر کرنے کی کوشش کے دوران دو امریکی کوہ پیما اپنے ساتھیوں سمیت لاپتا ہوگئے ہیں۔ امریکی ریاست یوٹاہ سے تعلق رکھنے والے 2 کوہ پیما اسکاٹ ایڈمسن اور کائل ڈیمپسٹر گلگت بلتستان میں واقع دنیا کی خطرناک ترین پہاڑی چوٹیوں میں سے ایک […]
-
بھارتی وزیراعظم کےبیان کوگلگت بلتستان کی عوام نے خاک میں ملا دیا،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان
گلگت (آئی این پی) وزیراعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن نے کہا ہے کہ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے گلگت بلتستان ، آزاد کشمیر اور بلوچستان کے خلاف بیان کو عوام نے مسترد کرکے ان کے عزائم کو خاک میں ملا دیا ‘ 1947ء میں جی بی میں تحریک مودی کے آباؤ اجداد کے خلاف […]