گلگت بلتستان: (آئی این پی) وفاقی وزیر برائے اُمورکشمیر و گلگت بلتستان چوہدری محمدبرجیس طاہر نے مقبوضہ کشمیر میں جاری بھارتی ظلم و تشدد کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت مقبوضہ کشمیر میں نہتے کشمیریوں پر بدترین تشدد کی نت نئی مثالیں قائم کر رہا ہے ۔انہوں نے کہا کہ […]
گلگت بلتستان خبریں
بھارت مقبوضہ کشمیرمیں بدترین تشدد کا سلسلہ بند کرے:برجیس طاہر
-
گلگت بلتستان میں فورسزکی کارروائی، دو دہشت گرد گرفتار
راولپنڈی: (آئی این پی) آئی ایس پی آر کے مطابق قانون نافذ کرنے والے اداروں نے خفیہ معلومات پر گلگت بلتستان کے علاقے جگلوٹ میں کارروائی کی۔ کارروائی کے دوران 2 دہشتگردوں کو گرفتار کر لیا گیا جبکہ ان سے 5رائفلز، 2 کلاشنکوف، 2 پستول، کلاشنکوف کی 12میگزینز، 270 ڈیٹونیٹرز، 1883 گولیاں اور ایک خودکش […]
-
روزگار کےمواقع فراہم کرنے کےہرممکن اقدامات کررہےہیں،حیدرخان
استور :(اے پی پی) محکمہ صحت گلگت بلتستان کے پارلیمانی سیکرٹری حیدر خان نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت گلگت بلتستان کی تعمیروترقی اور نوجوانوں کو روزگار کے مواقع فراہم کرنے کے لئے ہر ممکن اقدامات کر رہی ہے ۔اے پی پی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وزیر اعلی حفیظ الرحمن کی […]
-
پاکستانی خاتون نےگلیشیئرپرسائیکل چلاکرعالمی ریکارڈ قائم کردیا
اسلام آباد:(آئی این پی) اسکردو میں پاکستانی خاتون ثمرخان نے سطح سمندر سے ساڑھے 4 ہزار میٹر بلند بیافو گلیشئر پر سائیکل چلا کر نیا ریکارڈ قائم کردیا جب کہ انہوں نے اسلام آباد سے بیافو گلیشیئر تک سائیکلنگ کا بھی ریکارڈ بنا ڈالا۔ ثمرخان دنیا کی وہ پہلی خاتون ہیں جنہوں نے یہ کارنامہ […]
-
بھارت کوکشمیری عوام پرمظالم کا جواب دینا ہوگا‘برجیس طاہر
سانگلہ ہل (آئی این پی) گورنر گلگت بلتستان و وفاقی وزیر برائے اُمورکشمیر و گلگت بلتستان چوہدری محمدبرجیس طاہر نے سانگلہ ہل میں میڈیا کے نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت کو کشمیر میں لشکر کشی اور عوام پر ظلم وجبر کا جواب دینا ہوگا ،مودی کے بیان کی ،کشمیر اور […]
-
گلگت بلتستان اسمبلی میں بھارتی مداخلت کےخلاف قرارداد مذمت متفقہ طورپرمنظور
گلگت:(اے پی پی) گلگت بلتستان اسمبلی میں بھارت کی پاکستان کے اندرونی معاملات میں دخل اندازی کے خلاف قرارداد مذمت متفقہ طور پر منظور کرلی۔ گلگت بلتستان کے ایوان میں بھارت کی پاکستان کے اندرونی معاملات میں دخل اندازی کے خلاف ڈپٹی اسپیکر جعفراللہ خان کی جانب سے قرارداد مذمت پیش کی گئی جو متفقہ […]