گلگت۔ : (اے پی پی) ملک بھر کی طرح گلگت بلتستان میں بھی یوم شہداء پولیس عقیدت واحترام سے منایا گیا۔اس سلسلے میں محکمہ پولیس کے زیر اہتمام خصوصی تقریبات منعقد ہوئیں۔دن کا آغاز پولیس شہداء کی روح کے ایصال ثواب کے لئے قرآن خوانی سے ہوا،اس ضمن میں سب سے اہم تقریب پولیس ہیڈکواٹر […]
گلگت بلتستان خبریں
گلگت بلتستان میں بھی یوم شہداء پولیس عقیدت واحترام سےمنایا گیا
-
قیام امن کےلئےہم سب کو متحد ہوکرکام کرنےکی ضرورت ہے، حیدرخان
استور:(اے پی پی) پارلیمانی سیکرٹری محکمہ سیاحت گلگت بلتستان حیدر خان نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان کی صوبائی حکومت قیام امن کے لئے دن رات کوشاں ہے اورقیام امن کے لئے ہم سب کو متحد ہو کر کام کرنے کی ضرورت ہے ۔انہوں نے کہا کہ صوبائی حکومت گلگت بلتستان کوایک پر امن اورترقی […]
-
صوبائی حکومت پسماندگی کو دورکرنےکےلئےاقدامات کررہی ہے: صوبیہ مقدم
استور: (اے پی پی) صوبائی وزیر صحت گلگت بلتستان صوبیہ مقدم نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت ضلع دیامر میں تعلیمی پسماندگی کو دور کرنے کے لئے اقدامات کر رہی ہے ۔اے پی پی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ(ن) کی حکومت گلگت بلتستان میں ترقیاتی منصوبوں کا جال بچھا رہی […]
-
استور، ٹریفک پولیس کاموٹرسائیکلوں کےخلاف کریک ڈاؤن
استور: (اے پی پی) ٹریفک پولیس نے سٹی مجسٹریٹ کے ہمراہ استور شہر کے مختلف مقامات پر بغیر ہیلمٹ ،لائسنس اور نمبر پلیٹ کے موٹر سائیکلوں کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے سینکڑوں موٹر سائیکل تھانے میں بند جبکہ متعدد کو جرمانے سمیت نوٹسز جاری کر دیئے ۔اس ضمن میں ڈی ایس پی محمد زمان […]
-
دہشت گردی،انتہا پسندی کا خاتمہ صوبائی حکومت کی اولین ترجیح ہے، برکت جمیل
استور: (اے پی پی)پارلیمانی سیکرٹری سیاحت برکت جمیل نے کہا ہے کہ دہشت گردی ،انتہا پسندی کا خاتمہ اور گلگت بلتستان کی شفافیت کو فروغ دینا صوبائی حکومت کی اولین ترجیح ہے ،دہشت گردی کے خاتمے کے لئے گلگت بلتستان میں فوجی عدالتوں کا قیام عمل میں لایا گیا ہے۔ اے پی پی سے گفتگو […]
-
ڈپٹی کمشنراستورکی زیرصدارت ڈسٹرکٹ کوآرڈینیشن کمیٹی کا اجلاس
استور: (اے پی پی) ڈپٹی کمشنر استوررحمان شاہ کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ کوآرڈینیشن کمیٹی کا اجلاس ہوا۔اجلاس میں ضلع استور کے سرکاری دفاتر کے سربراہان نے شرکت کی ،اس موقع پر ضلع استور میں مختلف التوا شدہ سکیموں کے علاوہ سیکیورٹی کے انتظامات اور مختلف عوامی مسائل پر غوروخوض ہوا،ضلعی سربراہان نے اپنے اپنے محکموں […]