گلگت: (اے پی پی) وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن نے کہا ہے کہ حکومت سیاحوں کو بہترین سہولیات کی فراہمی کے لیے اقدامات کر رہی ہے، تما م سرکاری ریسٹ ہاؤسز کو سالانہ بنیادوں پر پرائیویٹائز کیا جا رہا ہے، ہاشو فاؤنڈیشن سمیت ہوٹلنگ کے شعبے میں تجربہ رکھنے والے ٹینڈرمیں حصہ لے […]
گلگت بلتستان خبریں
سیاحوں کو بہترین سہولیات کی فراہم کی جا رہی ہے،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان
-
قدرتی آفات سےنمٹنےکےلیے سہولت مہیا کی جائیگی: حافظ
گلگت :(اے پی پی) وزیراعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان میں گلیشئرزاور ماحولیاتی چیلنجز درپیش ہیں، قدرتی آفات سے نمٹنے کے لیے سکولوں ، کالجوں سمیت تما م اداروں میں فرسٹ ایڈٹریننگ کو لازمی قرار دیا جائے گا جس کے لیے ریڈ کریسنٹ کے ساتھ معاہدہ کیا جائے گااور […]
-
گلگت بلتستان میں جاری تیزبارش سےعوام کوشدید مشکلات کاسامنا
استور: (اے پی پی) گلگت بلتستان کے تمام اضلاع میں گزشتہ رات سے جاری تیز بارش سے عوام کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔استور میں بارش کے بعد موسم سرد ہو گیا ہے اور لوگوں نے سویٹر اورکوٹ استعمال کرنا شروع کر دیئے۔ بارش سے فصلوں، پھلوں اور سبزیوں پربھی برے اثرات […]
-
دھرنا سیاست کی وجہ سےمعیشت کو بے پناہ نقصان پہنچا: برجیس طاہر
میرپور۔:(اے پی پی) وفاقی وزیر امور کشمیر و گلگت بلتستان چوہدری محمد برجیس طاہر نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے اپنی دھرنا سیاست کی وجہ سے پاکستانی معیشت کو بے پناہ نقصان پہنچایا، میر پور میں پی ٹی آئی امیدوار بیرسٹر سلطان محمود پارٹیاں بلدنے والا شخص ہے، اس طرح […]
-
گلگت بلتستان میں آج یوم الحاق پاکستان اورکل بھارتی مظالم کےخلاف یوم سیاہ منایا جائیگا
گلگت: (اے پی پی) وزیراعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن نے مقبوضہ کشمیر کے نہتے شہریوں پر بھارتی مظالم کے خلاف وزیر اعظم پاکستان محمد نواز شریف کے فیصلے کے مطابق گلگت بلتستان میں آج 19جولائی کو یوم الحاق پاکستان اورکل 20 جولائی کو بھارتی مظالم کے خلاف یوم سیاہ منایا جائیگا۔اس حوالے سے تمام […]
-
ڈپٹی کمشنرگلگت کی سیکیورٹی کو بہترکرنےکی ہدایت
گلگت: (اے پی پی) ڈپٹی کمشنر / ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ گلگت محمد حمزہ سالک نے سیاحوں کی سیکیورٹی کے حوالے سے ہدایات دیتے ہوئے ایس پی گلگت اور تما م اسسٹنٹ کمشنر ز سے کہا کہ سکیورٹی کے بہتر انتظامات کریں تاکہ کوئی نا خوشگوارواقعہ پیش نہ آئے ۔ اس کے علاوہ سیاحوں کو ضلع گلگت […]