استور: (اے پی پی) قانون ساز اسمبلی گلگت بلتستان کی رکن نسرین بانو نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نواز شریف گلگت بلتستان کی ترقی و خوشحالی کے لئے خصوصی دلچسپی لے رہے ہیں ،دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر اور سی پیک منصوبے سے گلگت بلتستان میں انقلاب آئے گا۔اے پی پی سے گفتگو کے […]
گلگت بلتستان خبریں
سی پیک منصوبے سےگلگت بلتستان میں انقلاب آئے گا:نسرین بانو
-
گلگت بلتستان کا چترال میں سیلاب کی تباہ کاریوں پراظہارافسوس
گلگت: (اے پی پی) گورنر گلگت بلتستان میر غضنفر علی خان اور وزیر اعلی گلگت بلتستان حافظ ارحمان نے اپنے الگ الگ تعزیبی بیان میں چترال سیلاب کی تباہ کاریوں ، قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع ،نقصانات اور بابوسر کے مقام پر ٹریفک حادثے میں انسانی جانوں کے ضیاع پر انتہائی افسوس کا اظہار کرتے […]
-
انسپکٹرجنرل پولیس گلگت بلتستان سیکیورٹی کےحوالےسےاہم اجلاس
گلگت: (اے پی پی) سنٹرل پولیس آفس میں انسپکٹر جنرل پولیس گلگت بلتستان ظفر اقبال اعوان کی صدارت تانگیر کے ضمنی الیکشن کے دوران سیکیورٹی کے حوالے سے اہم اجلاس ہوا ۔اجلاس میں ایس ایس پی دیامر شعیب نے مورخہ17جولائی کو تانگیر میں ہونے والے ضمنی الیکشن کے حوالے سے کئے گئے حفاظتی اقدامات پر […]
-
گلگت: بلتستان کےتمام سرکاری ریسٹ ہاوسزکی تزئین وآرائش کےبعداوٹ سورس کیا جائیگا
گلگت: (اے پی پی) وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان کے تمام سرکاری ریسٹ ہاوسز کی تزئین و آرائش کے بعد اوٹ سورس کیا جائیگا تاکہ صوبے میں آنے والے سیاحوں کو سہولیات فراہم کی جائیں اور ان ریسٹ ہاوسز کو ذریعہ آمدن بھی بنایا جاسکے۔ ائرپورٹ چوک […]
-
گلگت: تمام عید گاہوں پرسیکورٹی کو یقینی بنائیں‘ڈپٹی کمشنر
گلگت : (اے پی پی) ڈپٹی کمشنرگلگت محمد حمزہ سالک نے عید نماز کے سیکیورٹی کے حوالے سے ایس پی گلگت اور دیگر سیکیورٹی اداروں کو ہد ایت دی کہ وہ ضلع گلگت میں تما م عید گاہوں پر سیکیورٹی کو یقینی بنائیں تاکہ کوئی بھی نا خوشگوار واقع رونما نہ ہو سکے ۔ اس […]
-
پن بجلی کےمنصوبےگلگت بلتستان کومنتقل کرنےکی منظوری
اسلام آباد: (اے پی پی) کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے پن بجلی کے منصوبے صوبوں، آزاد جموں و کشمیر و گلگت بلتستان کو منتقل کرنے کی اصولی منظوری دے دی۔ ای سی سی کا اجلاس جمعہ کو وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار کی زیر صدارت ہوا۔ اجلاس میں ہائیڈرو پاور […]